براؤزنگ ٹیگ

#artical370

بھارتی سپریم کورٹ میں مقبوضہ کشمیر آرٹیکل 370 منسوخی کیخلاف درخواست پر سماعت نہ ہوسکی

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) بھارتی سپریم کورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت نہ ہوسکی، سماعت 2 اگست سے روزانہ کی بنیاد پر ہوگی۔ چیف جسٹس آف انڈیا کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے آج درخواست پر سماعت کرنی تھی جسے 2 اگست کو مقرر کردیا گیا ہے، بھارتی میڈیا نے سپریم کورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ کیس کی سماعت 2 اگست کو 10 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگی اور روزانہ کی بنیاد پر جاری رہے گی۔ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف درخواست پر بھارتی سپریم کورٹ کا…

بھارتی سپریم کورٹ میں چار برس بعد کشمیر کی خصوصی حیثیت بحالی کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارتی سپریم کورٹ میں چار برس بعد مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کی درخواست پر سماعت آج ہو گی ۔مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی تنسیخ کا 5 اگست 2019 کا اقدام سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔ چیف جسٹس آف انڈیا نے معاملے کی سنوائی کے لیے سنیئر ترین ججوں پر مشتمل پانچ رکنی بنچ قائم کردیا، بنچ آج سے روزانہ کی بنیاد پر کیس کی سماعت کرے گا۔آئینی ماہرین کاکہنا ہے کہ 4 سال گزرنے کے بعد بنیادی حقوق کی درخواست پر سماعت شروع ہونا بھارتی انصاف کے منہ پر طمانچہ ہے۔…

مودی سرکار کو بڑی ہزیمت کا سامنا

نئی دہلی (پاک تر ک نیوز)مودی سرکار کو بڑی ہزیمت کا سامنا ،4 سال بعد سپریم کورٹ آف انڈیا میں کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کی درخواست کو بالآخر نمبر لگ گیا۔ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی تنسیخ کا 5 اگست 2019 کا اقدام سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا۔چیف جسٹس آف انڈیا نے معاملے کی سنوائی کے لیے سنیئر ترین ججوں پر مشتمل پانچ رکنی بنچ بنا دیا۔ بنچ منگل سے روزانہ کی بنیاد پر کیس کی سماعت کرے گا۔آرٹیکل 370 کی تنسیخ کو غیر آئینی قرار دینے کےلئے پیٹیشن بھارتی بیوروکریسی کے حاضر سروس افسر شاہ فیصل نے…

مقبوضہ وادی میں مودی حکومت کے شب خون کو 3 برس مکمل

سرینگر:(دنیا نیوز) مقبوضہ وادی پر مودی حکومت کی جانب سے مارے گئے شب خون کو 3 برس مکمل ہوگئے۔ حریت کانفرنس نے یوم استحصال کشمیر پر وادی بھر میں مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا جبکہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اس دن کو یوم سیاہ کے طورپر منایا جا رہا ہے ۔ یاد رہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی زیر قیادت بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے 5 اگست 2019 کو بھارتی آئین کی دفعہ 370 اور 35A کو ختم کردیا، جس کے تحت مقبوضہ جموں کشمیر کو خصوصی حیثیت حاصل تھی۔ وہ دن اور آج کا دن سرچ آپریشن کے نام پر گھر گھر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More