ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کے اداکار آئبرک پیکجن کینسر کے باعث انتقال کر گئے
انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کی مقبول ڈراما سیریز ' ارطغرل غازی ' میں کام کرنے والے اداکار آئبرک پیکچن کینسر کے باعث انتقال کر گئے ۔
51 سالہ تُرک اداکار آئبرک پیکچن پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے۔اداکار کے انتقال کی اطلاع ’ارطغرل غازی‘ کے ہدایت کار اور پروڈیوسر مہمت بوزداغ 'نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے دی۔آئبرک پیکچن کو ان کے آبائی گاؤں مرسیا میں سپرد خاک کیا جائے گا۔اداکار کو پاکستان میں لوگ ارتک بے کے نام سے بھی جانتے ہیں۔اہل خانہ کے مطابق معرف اداکار طویل عرصے سے پھیپھڑوں کے…