براؤزنگ ٹیگ

#askarawards

تھپڑ کی گونج ،ول سمتھ پر10سال کیلئے آسکر میں شرکت پر پابندی

لاس ویگاس (پاک ترک نیوز) اداکار ول سمتھ پر مشہور کامیڈین کرس راک کو تھپڑ مارنے کے بعد 10سال تک آسکر ایوازڈز یا کسی اور اکیڈمی ایونٹ میں شرکت پر پابندی لگا دی گئی ۔ یاد رہے کہ چند روز قبل ہالی ووڈ سٹار ول سمتھ نے 94 ویں اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب میں کرس راک کو تھپڑ مارا تھا۔ ول اسمتھ نے فلم ’کنگ رچرڈ‘ کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ اپنے نام کیا تھا۔ اداکار ول سمتھ پر پابندی عائد کرنے کا اقدام اکیڈمی کے بورڈ آف گورنرز کی میٹنگ کے بعد سامنے آیا ہے جس میں ول سمتھ کے اقدامات کے جواب پر تبادلہ خیال…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More