پاکستان اور سعودی عرب دہشتگردی کی فنڈنگ کے انسداد میں تعاون کریں گے
ریاض (پاک ترک نیوز)
سعودی عرب کی کابینہ نےسعودی قومی سلامتی کے ادارے اور پاکستان کی سیکریٹ سروس کے مابین دہشت گردی اور اس کی فنڈنگ کے انسداد کے لیے مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی سربراہی میں منگل کی شب منعقد ہونے والے کابینہ اجلاس میںسعودی قومی سلامتی کے ادارے اور پاکستان کی سیکریٹ سروس کے مابین دہشت گردی اور اس کی فنڈنگ کے انسداد کے لیے مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کرنے کی منظوری دے دی ہے۔اسکے علاوہ کابینہ نے سعودی…