40 ممالک 2024 میں برکس میں شامل ہونے کیلئے تیار
جوہانسبرگ (پاک ترک نیوز) 40 ممالک 2024 میں برکس میں شامل ہونے کے لیے تیار ہیں۔
16ویں سربراہی کانفرنس اکتوبر میں روس کے علاقے کازان میں ہونے والی ہے۔ برکس اتحاد آئندہ 2024 سربراہی اجلاس میں توسیع کا اعلان کر سکتا ہے۔ نئے رکن متحدہ عرب امارات، مصر، ایران اور ایتھوپیا بھی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے اور توسیع کا فیصلہ کریں گے۔
سعودی عرب نے ابھی تک اتحاد میں شمولیت کے بارے میں اپنا فیصلہ نہیں دیا ہے اور اس نے دعوت کو فی الحال روک رکھا ہے۔
2024 میں برکس اتحاد کا بنیادی مقصد توسیع اور ڈالر کو…