براؤزنگ ٹیگ

#auckland

پہلا ٹی ٹونٹی :پاکستان کی نیوز ی لینڈ کیخلاف ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری

آک لینڈ (پاک ترک نیوز) پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف 227 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر آک لینڈ میں جاری پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے12.4اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 130رنز بنا لئے ۔ بابر اعظم 34رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں جبکہ افتخار احمد 25رنز بنا کر آئوٹ ہو گئے ۔ صائم ایوب نے 27رنز بنا ئے ۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے فن ایلن اور ڈیون کونوے نے اننگز کا آغاز کیا لیکن دوسری ہی گیند پر شاہین آفریدی نے کونوے کو کیچ…

نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 227رنز کا ہدف

آک لینڈ (پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان کو جیت کیلئے 227رنز کا ہدف دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر آک لینڈ میں پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کافیصلہ کیا ۔ نیوزی لینڈ نے مقررہ بیس اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 226رنز بنا لئے ۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے ڈیرل مچل نے 61جبکہ کپتان کین ولیمسن نے 57رنز بنائے ۔ پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی اور عباس آفریدی نے تین تین کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔

نیوزی لینڈ کی پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

آک لینڈ (پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں کیو ی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے ۔نیوزی لینڈ نے 13.1اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 152رنز بنا لئے ۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر آک لینڈ میں جاری پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کی ترجیح دی ۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے فن ایلن اور ڈیوڈ کانوالے نے اننگز کا آغاز کیا ۔کانوائے بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے ۔ فن ایلن 35رنز بنا کر آئوٹ ہوئے ۔ کپتان کین ولیمسن 57رنز…

پاکستان کرکٹ ٹیم کی آک لینڈ میں بھرپور مشقیں

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے آک لینڈ میں تیاریاں شروع کر دیں۔ تفصیلات کےمطابق نیوزی لینڈ کے شہر آک لینڈ پہنچنے والی قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا، پریکٹس سیشن تین گھنٹے تک جاری رہا جس میں کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔کپتان شاہین شاہ آفریدی نیٹ پر مکمل فٹ نظر آئے جبکہ نیٹ سیشن میں تمام کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ یاد رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 12 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا…

پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹی 20 سیریز کیلئے نیوزی لینڈ پہنچ گئی

آک لینڈ (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی سیریز میں حصہ لینے کیلئے نیوزی لینڈ پہنچ گئی ۔ قومی ٹیم کی قیادت شاہین شاہ آفریدی کریں گے ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان کرکٹ ٹیم شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں 5میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے آک لینڈ پہنچ گیا ۔ پاکستانی ٹیم کل سے ٹریننگ کا آغاز کرے گی ۔محمد رضوان کو قومی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ 12 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا ۔سیریز کا دوسرا میچ 14جنوری کو ہملٹن ،تیسرا ٹی ٹونٹی میچ…

نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا

آک لینڈ (پا ک ترک نیوز) نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف 5 میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز 12 جنوری سے شروع ہو گی۔ کپتان کین ولیمسن سیریز کے تیسرے میچ میں دستیاب نہیں ہوں گے ان کی جگہ تیسرا میچ لوکی فریگسن کھیلیں گے جبکہ بین سیرز پہلے اور دوسرے میچ میں دستیاب ہوں گے۔ کیوی ٹیم کی قیادت کین ولیمسن کریں گے، دیگر کھلاڑیوں میں جوش کلارکسن، ڈیون کانوے، فن ایلن، مارک چیپ مین، لوکی فریگسن، ڈیرل مچل، میٹ ہنری،…

نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ کیلئے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

آکلینڈ(پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ نے بھارت میں ہونیوالے ورلڈ کپ 2023ء کیلئے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ کیوی ٹیم کی قیادت کین ولیمسن کریں گے، نائب کپتان ٹم ساؤتھی ہوں گے وہ چوتھی مرتبہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ مارک چیپمین، ڈیون کونووے، لوکی فرگوسن، جمی نیشم، مچل سینٹنر اور اش سودھی،ڈیرل مچل،گلین فلپس،ٹرینٹ بولٹ اور میٹ ہینری بھی ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ رچن روندرا اور ول ینگ بھی سکواڈ کا حصہ ہیں جو کہ پہلی مرتبہ کسی بھی ورلڈ کپ فارمیٹ کے لئے منتخب کئے گئے ہیں۔

نیوزی لینڈ ،ویمنز ورلڈ کپ افتتاحی میچ سے قبل فائرنگ سے 2 افراد ہلاک 5زخمی

آکلینڈ (پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ میں 9ویں ویمنز فٹ بال ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہوگئے ۔ فائرنگ کا یہ واقعہ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں پیش آیا ۔نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کرس ہپکنز نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے انہیں یقین دلایا کہ فٹ بال ٹورنامنٹ منصوبہ بندی کے مطابق آگے بڑھے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ فائرنگ کے واقعے میں ایک ہی شخص ملوث ہے اور قانون نافذ کرنیوالے ادارے اس سلسلے میں مصروف ہیں۔ ہپکنز کا کہنا تھا کہ فائرنگ کے واقعے میں کوئی…

کین ولیمسن انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے

آکلینڈ (پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا ،کپتان کین ولیمسن انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہرہوگئے ۔ ترجمان نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ولیمسن کے گھٹنے کی سرجری کے باعث ہونے والی سوزش 3 ہفتوں میں ختم ہوگی تاہم تاہم میڈیکل رپورٹس میں انہیں مکمل فٹ ہونے میں 6 سے 9 ماہ کا وقت درکار ہوگا۔ کین ولیمسن نے اس صورتحال پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈکپ سے پہلے مکمل صحت یاب ہونا مشکل ہے تاہم وہ امید نہیں ہاریں گے، فی الحال میں چاہتا ہوں کہ جلد از جلد سرجری ہو تاکہ…

سمندری طوفان کے باعث نیوزی لینڈ میں ایمرجنسی نافذ

آکلینڈ (پاک ترک نیوز) تباہ کن سمندری طوفان کے باعث نیوزی لینڈ میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ نیوزی لینڈ کے نارتھ آئر لینڈ میں تیز ہواوْں کے ساتھ شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ متعدد درخت اور بجلی کے پول گر گئے ہیں۔ لینڈ سلائیڈنگ سے گھروں اور سڑکوں کو بھی نقصان پہنچا اور نظام زندگی مفلوج ہوگئی ہے۔نیوزی لینڈ کے شمالی حصے میں گبریئل نقمی سمندری طوفان کے باعث ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے۔ آکلینڈ سمیت نارتھ آئرلینڈ کے کئی علاقوں میں سکول بند کر دیئے گئے ہیں جبکہ حکام نے لوگوں کو غیرضروری سفر نہ…

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ ،پاکستانی ٹیم کو مسلسل دوسری شکست

مائونٹ منگوئی (پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ میں جاری آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کو مسلسل دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔میگا ایونٹ میں آسٹریلیا ویمن ٹیم نے 7وکٹوں سے شکست دیدی۔ تفصیلات کےمطابق نیوزی لینڈ میں جاری آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔پاکستان کی خواتین ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 191 رنز کا ہدف دیا۔ کپتان بسمہ معروف نے 73 اور عالیہ ریاض نے 53 رنز اسکور کیے۔ آسٹریلیا کی ویمن ٹیم نے 34ویں اوور کی چوتھی گیند پر…

خوش آمدید 2022،نئے سال کا نیوزی لینڈ سے آغاز

آک لینڈ(پاک ترک نیوز) سال نو کا آغاز نیوزی لینڈ سے ہو گیا، اسکائی ٹاور رنگوں میں نہا گیا، ہزاروں لوگوں نے آسمان کو رنگ و نور بھرتے دیکھا۔اس موقع پر آتش بازی کا بھی خوبصورت مظاہرہ کیا گیا، ہزاروں لوگوں نے آسمان کو رنگ و نور کو بھرتے دیکھا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کا شہر آک لینڈ دنیا کا وہ پہلا بڑا شہر ہے، جہاں نئے سال 2022 کو خوش آمدید اور ماضی کا قصہ بن جانے والے سال 2021 کو الوداع کیا گیا۔نئے سال کو مسکراہٹوں اور امیدوں سے خوش آمدید کہنے کے لیے ہزاروں شہری آکلینڈ کے معروف اسکائی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More