براؤزنگ ٹیگ

#auction

ٹیپو سلطان کی تاریخی تلواریں تقریباً 5ارب روپے میں نیلام

لندن (پاک ترک نیوز) ٹیپو سلطان کی تاریخی تلواریں تقریباً 5روپے میں نیلام ہوگئیں ۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں ٹیپو سلطان کی تاریخی تلوار کو نیلامی کے لیے پیش کیا گیا جو 14 ملین پاؤنڈز (4 ارب 93 کروڑ اور 90 لاکھ روپے )میں فروخت ہوئی۔ یہ تلوار 18 ویں صدی میں میسور کے حکمراں ٹیپو سلطان کے نجی کوارٹر سے ملی تھی، ٹیپو سلطان کو دھوکے سے ان کے چند ساتھیوں نے غداری کرتے ہوئے قتل کروانے میں برطانوی فوج کی مدد کی تھی۔ٹیپو سلطان کی تلوار فنِ ثقافت اور اسلحہ سازی کی مہارت کے اعتبار سے اپنی…

اسلام آباد کی تاریخ کا مہنگا ترین پلاٹ 8ارب 54کروڑ روپے میں نیلام

اسلام آباد(پاک ترک نیوز )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تاریخ کا سب سے مہنگا پلاٹ 8 ارب 54 کروڑ روپے میں نیلام ہو گیا ہے۔ اسلام آباد کے ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے چیئرمین محمد عثمان یونس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹویٹر‘ پر پر لکھا کہ سی ڈی اے نے اسلام آباد کی تاریخ کے سب سے مہنگے پلاٹ کی نیلامی کی ہے جس کی قیمت 8 ارب 54 کروڑ روپے ہے۔ چیئرمین سی ڈی اے کے مطابق اب تک ان کا ادارہ چار پلاٹوں کی نیلامی کر چکا ہے جن کی مجموعی قیمت 11 ارب 95 کروڑ روپے ہے۔…

مسک نے ٹوئٹرکی نایاب چیزوں سمیت کمپنی کی مختلف اشیا نیلام کردیں

نیو یارک (پاک ترک نیوز) ٹیسلا کے بانی اور ایلون مسک نے ٹوئٹر کی نایاب چیزوں سمیت کمپنی کی مختلف اشیا کو نیلام کردیا ۔سامان میں انڈسٹریل اسکیل آئٹمز سے لے کر باورچی خانے کے سامان، آفس فرنیچر تک شامل تھا۔ رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر کی جانب سے 631دفاتر کی مختلف اشیا کو نیلامی کے لیے پیش کیا گیا۔ ٹوئٹر کے مشہور پرندے والے لوگو کا مجسمہ 11ہزار ڈالرز میں نیلامی کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ ٹوئٹر انتظامیہ نے چارجنگ کیبلز، ڈیزائنر چیئرز، کافی مشینز، آئی میکس اور ماسک کے اضافی ڈبے بھی بیچ ڈالے۔ اس سے قبل…

فریڈا کاہلو کی "سیلف پورٹریٹ” 86 لاکھ ڈالر میں فروخت

نیویارک (پاک ترک نیوز) مشہور میکسیکن پینٹر فریڈا کاہلو نے لگ بھگ ایک صدی پہلے ایک سیلف پورٹریٹ بنایا۔ جو اسے پسند نہیں آیا اور اسے ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا تھا۔ یہ پورٹریٹ نیلامی میں 8اعشاریہ 63 ملین ڈالر میں فروخت ہوا ہے۔ فریڈا کاہلو نے 1933 میں اس کا نام"آٹوریٹریٹو۔ میو فیو" رکھا گیا اور پھر اسے پھینک دیا۔ گذشتہ روز کرسٹی کے نیلام گھر میں منعقدہ نیلامی میں ایک نامعلوم شخص نے فروخت کے لیے پیش کیا تھا۔ فریڈا کاہلو کی سیلف پورٹریٹ کی کرسٹی کے نیلام گھر کی طرف سے جاری کردہ تخمینہ قیمت فروخت…

خوش بختی کی علامت نایاب گلابی ہیرا نومبر میں نیلام کیا جائے گا

لندن (پاک ترک نیوز) خوش بختی کی علامت سمجھے جانے والے نایاب قسم کے گلابی ہیرے کی فروخت کرنے کے لئے نمائش آئندہ ماہ نومبر میں ہو گی جہاں اس کے ساڑھے تین کروڑ ڈالر میں فروخت ہونے کا امکان ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پیر کو کرسٹیز آکشن ہاؤس نے کہا ہے کہ یہ 18 قیراط سے زیادہ وزن کا حامل ناشپاتی کی شکل کا سب سے بڑا گلابی ہیرا ہے جسے نیلامی میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔ چمکتا ہوا یہ گلابی ہیرا ایک انگوٹھی پر نصب کیا گیا ہے جو دو طرف سے ایک بڑے سفید ہیرے سے جڑا ہوا ہے۔ اس کا وزن 18اعشاریہ 18…

دنیا کا نایاب نیلا ہیرا ریکارڈ 9ارب روپے میں نیلام

ہانگ کانگ (پاک ترک نیوز) دنیا کا نایاب نیلا ہیرا ریکارڈ 9ارب روپے میں نیلام ہو گیا ۔اس نایاب نیلے ہیرے کا وزن 15اعشاریہ ایک دس قیراط ہے ۔ دی ڈی بئیرز نامی یہ ہیرا اب تک نیلام ہونے والے سب سے مہنگا ہے ۔نیلا ہیرا اب تک کا سب سے بڑا نیلام ہونے والا ہیرا ہے، ہیرا بولی لگانے کے سات منٹ کے بعد اپنی تخمینے سے دو ملین پائونڈ زیادہ قیمت میں فروخت ہوا۔ ہیرے کو گزشتہ برس اپریل میں جنوبی افریقہ سے دریافت کیا گیا تھا۔ ہیرا سوتھبیز ہانگ کانگ کے نیلام گھر میں فروخت ہونے والا سب سے قیمتی ہیروں میں سے ایک بن…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More