براؤزنگ ٹیگ

#austrlaia

آسٹریلیا میں کورونا کی نئی قسم نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کینبرا (پاک ترک نیوز) آسٹریلیا میں کورونا کی نئی قسم نے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ آسٹریلیا میں کورونا کی ایک نئی قسم سامنے آ گئی ۔ سامنے آنے والی کورونا کی نئی قسم کو اومی کرون کا سب ویرینٹ بی اے 2 کا نام دیا گیا ہے۔ گذشتہ 10 روز میں نیا ویرینٹ 3 گنا زیادہ تیزی سے پھیلا ہے۔نیو ساوتھ ویلز میں ماسک پہننے پر نرمی سے وائرس کا پھیلاو بڑھا۔

پاک آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) راولپنڈی میں جاری پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا۔پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کوئی نقصان اٹھائے 252رنز بنائے ۔ اس سے قبل آخری روز آسٹریلوی ٹیم پاکستان کے خلاف 459 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔عثمان خواجہ97 اور مارنس لبوشین90 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ پاکستان کی جانب سے نعمان علی 6 وکٹوں کے ساتھ نمایاں رہے۔ شاہین نے 2، نسیم اور ساجد نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ پاکستان نے4 وکٹوں پر 476 رنز بناکر اننگز ڈیکلیئر کی تھی۔ پاکستان کو آسٹریلیا کے خلاف…

راولپنڈی ٹیسٹ ، پاکستان نے اننگز 476رنز بنا کر ڈیکلیئر کردی

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) راولپنڈی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف اپنی پہلی اننگز 4کھلاڑیوں کے نقصان پر 476بنا کر ڈیکلیئر کردی۔ پاکستان نے دوسرے دن کا اننگز آغاز کیا تو امام الحق اور اظہر نے سکور کو آگے بڑھایا تاہم 313 کے مجموعی سکور پر امام الحق 157 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے، کمنز نے وکٹ حاصل کی، اس دوران بابر اعظم اور اظہر علی نے رنز کو آگے بڑھایا دونوں کے درمیان 100 سے زائد رنزکی پارٹنر شپ بنی۔ کپتان بابراعظم 36 رنز بنا کر رن آؤٹ ہو گئے، اس دوران اظہر علی نے وکٹ کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More