براؤزنگ ٹیگ

#ausvsban

ورلڈ کپ :آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو 8وکٹوں سے شکست دیدی

پونے (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 43ویں میچ میں آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو 8وکٹوں سے شکست دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر پونے میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 43ویں میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ۔ بنگلہ دیش نے مقررہ پچاس اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 306رنز بنائے ۔ توحید نے 74،نجم الحسن نے 45رنز سکور کئے ۔ آسٹریلیا کی جانب سے سین ایبٹ اور زمپا نے 2،2 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کی جانب سے دیا گیا 307رنز کاہدف 2وکٹوں کے نقصان پر…

ورلڈ کپ :بنگلہ دیش کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ جاری

پونے (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 43ویں میچ میں بنگلہ دیش کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر پونے میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 43ویں میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ بنگلہ دیش نے 35.2اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان پر 214رنز بنا لئے ہیں ۔توحید 45جبکہ محمود اللہ 32رنز بنا کر یز پر موجود ہیں ۔ بنگال ٹائیگرز کے پہلے آئوٹ ہونیوالے بلے باز تنزید حسین تھے جنہوں نے 36رنز بنا ئے وہ 76کے مجموعی سکور پر ایبٹ کا شکار بنے ۔دوسرے آئوٹ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More