براؤزنگ ٹیگ

#autoindustry

گزشتہ ایک برس کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں 55فیصد کمی

لاہور(پاک ترک نیوز) گزشتہ ایک برس کے دوران ملک بھر میں گاڑیوں کی فروخت میں 55فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ پیداواری لاگت اور خام مال کی قلت میں بڑھتے ہوئے اضافہ اور درآمدات میں مشکلات کی وجہ سے آٹو موبائل انڈسٹری شدید متاثر ہو رہی ہے۔ اسی طرح گاڑیوں کی فروخت میں کمی کی ایک بڑی وجہ ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت اور شرح سود میں اضافہ ہے۔ پاکستان آٹو موبائل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ایک نعد کے دوران ٹریکٹرز اور ٹرکوں کی فروخت میں 46 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ سال بھر میں بسوں کی فروخت…

چابی میں خرابی پر نسان نے امریکہ اور کینیڈا میں آٹھ لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان کر دیا

نیویارک (پاک ترک نیوز) گاڑیاں بنانے والی جاپانی کمپنی نسان نے امریکہ اور کینیڈا میں اپنی فروخت ہونے والی 809,000 سے زیادہ ایس یو وی گاڑیوں کو انکی جدید چابیوں میں اہم نقص کی وجہ سے واپس بلانے کا اعلان کیا ہے منگل کو کیے گئے ایک اعلان کے مطابق گاڑیوںکو ایک اہم خرابی کی وجہ سے واپس بلایا جا رہا ہے جو ممکنہ طور پر انجن کی خرابی کا باعث بن سکتی ہے۔اور یہ خرابی2014 سے 2020 ماڈل سالوں کے ساتھ ساتھ 2017 سے 2022 تک کے روگ اسپورٹس کا احاطہ کرتی ہے۔ نسان کا کہنا ہے کہ ایس یو وی میں جیک نائف فولڈنگ کیز…

گزشتہ 8ماہ میں گاڑیوں کی فروخت میں 48فیصد اضافہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان میں گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں 48فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ۔اس عرصے کے دوران کار ساز کمپنیوں نے 2 لاکھ18 ہزار 750 گاڑیاں فروخت کر دیں۔آٹھ ماہ کے دوران ایک لاکھ 49 ہزار811 کاریں فروخت کی گئیں ، جو پچھلے سال کے مقابلے میں 57 فیصد زیادہ ہیں۔ کمپنیوں کی جانب سے صرف فروری کے مہینے میں 27ہزار153گاڑیاں فروخت کی گئیں ۔جو گزشتہ برس اسی ماہ کے دوران فروخت ہونیوالی گاڑیوں سے 4فیصد جبکہ جنوری 2022کے مقابلے میں 28فیصد زیادہ ہیں۔ ملک میں سب سے زیادہ 800…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More