براؤزنگ ٹیگ

#automicpowerplant

اردوان نے ترکیہ کے پہلے جوہری پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے روس کے تعاون سے تعمیر کیے گئے ملک کے پہلے جوہری پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا۔ ترک صدر رجب طیب ایردوان نے پہلی بار اکویو پاور پلانٹ کو جوہری ایندھن کی ترسیل کی تقریب سے اپنے ورچوئل خطاب کے دوران کہا کہ ترکی 60 سال کی تاخیر کے بعد دنیا میں جوہری طاقت رکھنے والے ممالک کی صف میں شامل ہو گیا ہے، اکویو پاور پلانٹ کو ہوا اور سمندر کے ذریعے جوہری ایندھن کی ترسیل کے ساتھ اس پلانٹ نے اب ایک جوہری پلانٹ کا درجہ حاصل کرلیا ہے۔ اکویو جوہری پلانٹ…

ترکیہ کا زیر تعمیر جوہری پلانٹ زلزلے سے محفوظ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ اور شام میں آنیوالے تباہ کن زلزلے کے باوجوج جوہر پلانٹ کی تعمیر میں کوئی نقصان نہیں ہوا ۔ حکام کا ہے کہ ترکیہ کے پہلے زیر تعمیر نیوکلیئر پاور پلانٹ (NPP) جو اب ملک کے جنوب میں زیر تعمیر ہے، کو پیر کی صبح آنے والے زلزلے سے کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔ اکیویو نیوکلیئر پراجیکٹ کمپنی کی سربراہ اناستاسیا زوتیوا نے کہا کہ عمارتوں، آلات یا کرینوں کو کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ تعمیراتی کام جاری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مرسین کے علاقے میں، جہاں پلانٹ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More