براؤزنگ ٹیگ

#automobileindustry

جنوری 2024، گاڑیوں کی فروخت میں 81 فیصد اضافہ

کراچی (پاک تر ک نیوز) غیر معمولی شرح سود، ناقابل برداشت آٹو فنانسنگ، زیادہ قیمتوں اور سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے باوجود، کاروں، جیپوں، وین اور پک اپ کی مشترکہ فروخت جنوری میں 81 فیصد بڑھ کر 10,536 ہوگئی جو دسمبر 2023 میں 5,816 تھی۔ تاہم، مذکورہ حصے میں فروخت جنوری 2023 کے دوران 11,124 یونٹس کے مقابلے میں 5 فیصد کم رہی۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کے اعداد و شمار کے مطابق، کاروں، جیپوں، وین اور پک اپ کی فروخت 7MFY24 کے دوران 48pc کم ہو کر 49,990ہو گئی جو گزشتہ مالی…

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 24 فیصد کمی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ مالی سال 2023 میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات کا حجم 24488000 ٹن ریکارڈ کیا گیا، جو 2022 کے مقابلے میں 24 فیصد کم ہے، دوسری جانب لوہے اور اسٹیل اسکریپ کی درآمد میں مئی کے دوران 14.9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ ملک میں 1300 سی سی اور اس سے زیادہ پاور کی موٹر کاروں کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر57فیصد کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان آٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق 2023 میں 1300 سی سی اور زیادہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More