براؤزنگ ٹیگ

#azarbaijab

آرمینیا نے بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا

یریوان(پاک ترک نیوز) آرمینیا نے فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرلیا۔ ایشیائی ملک آرمینیا کی وزارت خارجہ نے اسرائیلی کی بھرپور مخالفت کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست تسلیم کرلیا۔ آرمینیا کی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں حماس کے ساتھ اسرائیل کی فوری جنگ بندی سے متعلق اقوام متحدہ کی قرارداد کی حمایت کرتے ہیں اور فلسطین اسرائیل تنازع کے دو ریاستی حل کے حق میں ہیں۔ واضح رہے کہ مغربی ممالک سپین، آئرلینڈ اور…

وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف کی ملاقات

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین سے آذربائیجان کے سفیر خضر ہادوف نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور بشمول فلم، ڈرامہ، میوزک اور میڈیا کے شعبہ میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان دیرینہ مذہبی، ثقافتی اور تاریخی رشتہ قائم ہے۔فلم، ڈرامہ اور میوزک کے شعبوں میں پاکستان اور آذربائیجان ایک دوسرے کے تجربات سے مستفید ہو سکتے ہیں۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ ازبکستان کے ساتھ مل…

آذربائیجان میں کووڈ-19 کے حوالے سے خصوصی قرنطینہ پابندیوں کی مدت بڑھا دی گئی

باکو (پاک ترک نیوز)آذربائیجان میں کرونا کےنئے ویرینٹ اومیکون کے دنیا بھر میں پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئےقرنطینہ کی پانبدی کی مدت میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ جمعرات کے روز جاری ہونے والی حکومتی رپورٹ کے مطابق اس ضمن میں کابینہ کی منظوری کے بعد آزربائیجان کے وزیر اعظم علی اسدوف نے قرنطینہ پابندی کی مدت میں توسیع کے احکامات جاری کر دئے ہیں ۔ جن کے مطابق اب ملک میں کرونا سے متعلقہ قرنطینہ کی پابندی یکم مارچ 2022ءتک برقرار رہے گی۔

پاکستانی وزیر دفاعی پیداوار کی وفد کے ہمراہ آزربائیجان کے صدر سے ملاقات

باکو (پاک ترک نیوز)پاکستان کی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے وفد کے ہمراہ آزربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کی جس میں دونوں جانب سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ باکو کے صدارتی محل میں ہونے والی اس ملاقات میں دونوں ملکوں کے باہمی تعاون کےمشترکہ کمیشن کے اجلاس کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیاگیا جس میں شرکت کے لئے پاکستانی وفد آزربائیجان کے دورے پر ہے۔زبیدہ جلال دونوں ملکوں کے مشترکہ کمیشن کی کو۔چئیرپرسن ہیں۔ جنہوں نے صدر الہام علیوف کو باکو میں آج یکم دسمبر سے شروع ہونے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More