براؤزنگ ٹیگ

#azarbaijanembassy

وزیرِمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے آذربائیجان کے سفیرکی ملاقات

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیرِ مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر سے متعلق گفتگو کی گئی، فریقین نے آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ اس موقع پر وزیرِ مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ نے کہا کہ پاکستان اور آذربائیجان کے مابین برادرانہ تعلقات ہیں، پاکستان آذربائیجان کے ساتھ تعلقات کو بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ وزیرِ مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ کا…

تہران میں آذر بائیجان کے سفارتخانے پر فائرنگ، سیکورٹی چیف ہلاک

تہران(پاک ترک نیوز) ایران کے دارالحکومت تہران میں آذر بائیجان کے سفارتخانے پرفائرنگ کے نتیجے میں سیکورٹی چیف ہلاک ہوگیا۔آذر بائیجان کے سفارتخانے کی چیک پوسٹ پر مسلح شخص کی فائرنگ سے دو سیکورٹی گارڈز زخمی بھی ہوئے۔ آذر بائیجان کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تہران میں سفارتخانے پر فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ حملہ آور نے پہلے سیکورٹی چیک پوسٹ تباہ کی اور پھر سکیورٹی چیف اور گارڈز کو نشانہ بنایا۔ حملہ آور کے بارے میں مزید معلومات فراہم نہیں کی گئیں جبکہ حملے کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More