براؤزنگ ٹیگ

Azerbaijani President Ilham Aliyev

پاناما کے بعد پینڈورا میں بھی صدر الہام علیوف کا نام آگیا

باکو : آئی سی آئی جے کی طرف سے پاناما کے بعد پینڈورا پیپرز بھی جاری کردیے گئے ہیں۔ان دستاویزات آذربائیجان سمیت دنیا بھر کے حکومتی عہدیداروں کی آف شور کمپنیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آئی سی آئی جے کی  تحقیقات میں یہ علم ہوا ہے کہ صدر الہام اور ان کے قریبی رفقا خفیہ طور پر برطانیہ میں 400 ملین پاؤنڈز سے زائد مالیت کی جائیدادیں خریدنے میں ملوث ہیں۔ یہ انکشافات برطانیہ کے لیے شرمندگی کا باعث بن سکتے ہیں کیونکہ آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف نے مالکہ برطانیہ کی جائیدادوں کا نظام دیکھنے والے…

ترک فاوٗنڈیشن کا آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف کے لئے ایوارڈ کا اعلان

ترک فاوٗنڈیشن نے آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف کو May 19 Turkish World Resurrection Award دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہیں یہ ایوارڈ کاراباخ کی جنگ میں اپنے مقبوضہ علاقے 30 سال بعد آزاد کروانے کی خدمات کے لئے دیا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ جدید ترکی کے بانی غازی مصطفیٰ کمال اتاترک نے 19 مئی 1919 میں شروع کیا تھا۔ انہوں نے وسط ایشیائی ممالک کو مختلف جنگوں میں فتح پر یہ ایوارڈز دیئے تھے۔ ٹرکش ورلڈ آتھرز اینڈ آرٹسٹس فاوٗنڈیشن کے سربراہ یحیٰ اکینجن نے کہا کہ آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف کی قیادت میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More