سابق یوکرینی سیاستدان کی اہلیہ 28ملین ڈالرز کے ہمراہ ملک سے فرار ہوتے گرفتار
کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کے سابق سیاستدان کی اہلیہ 28ملین ڈالرز کی رقم لے کر بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے گرفتار کرلی گئی۔یہ رقم پاکستانی روپوں میں تقریباً پانچ ارب بنتی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق سابق یوکرینی سیاستدان اور بزنس مین آئیگور کووسکی کی اہلیہ کو پڑوسی ملک کی سرحد کے قریب سے اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ مبینہ طور پر 28ملین ڈالرز کی خطیررقم سے بھرے ہوئے بیگوں کے ہمراہ پڑوسی ملک فرار ہونا چاہتی تھیں۔ان کی ہنگری کی سرحد سے گرفتار کیا گیا ۔…