براؤزنگ ٹیگ

#bahrain

اسرائیلی وزیراعظم پہلے سرکاری دورے پر بحرین پہنچ گئے

منامہ(پاک ترک نیوز) اسرائیل کے وزیراعظم نفتالی بینیٹ پہلے سرکاری دورے پر بحرین پہنچ گئے ۔اسرائیلی وزیراعظم دورہ کے دوران بحرین کے ولی عہد اور وزیراعظم سلمان بن حمد الخلیفہ اور دیگر بحرینی اعلی حکام سے ملاقات ہوگی۔ دورے کے دوران ہونیوالی ملاقاتوں میں خطے میں امن، ترقی اور خوشحالی کی اہمیت پر تبادلہ خیال کریں گے۔ اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کے مطابق ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔خاص طور پر سفارتی اور اقتصادی شعبوں میں ترقی اور ٹیکنالوجی اورایجادات…

عرب ممالک کی تاریخ میں پہلی بار کسی اسرائیلی افسر کی تعیناتی

منامہ (پاک ترک نیوز) عرب ممالک کی تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی بحری افسر کو تعینات کردیا گیا ۔ یہ تعیناتی بحرین میں کی گئی ہے ۔ بحرین نے اسرائیلی بحریہ کے اعلی افسر کی تعیناتی کی تصدیق کی ہے اور کہا کہ یہ تعیناتی 34سے زائد ممالک کے اتحاد کے ایجنڈے کے تحت کی گئی ہے ۔اس ایجنڈے کا مقصد خلیجی ممالک کی سمندری حدود اور عالمی تجارتی جہازوں کی حفاظت اور بحری قذاقوں اور دہشت گرد حملوں سے محفوظ رکھنا ہے ۔خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ چند روز قبل اسرائیلی وزیر دفاع کی آمد پر طے پانے والوں میں معاہدوں میں یہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More