آذربائیجان آرمینیا امن مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
واشنگٹن (پاک ترک نیوز)
امریکہ آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جاری امن مذاکرات کا خیرمقدم کرتا ہے۔ہمیں یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان بات چیت جاری ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نےگذشتہ شب جاری ہونے والے بیان میںکہا ہے کہ اس ضمن میں سیکریٹری آف اسٹیٹ اینٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ جنوبی قفقاز میں امن کا حصول ممکن ہے۔اور انہوں نےآرمینییا کے وزیر اعظم نکول پشینیان کے امن کے عزم کی تعریف کی ہے اور ساتھ ہی آذربائیجان کے صدرالہام علیئیف کے عام معافی کے…