لاہور میں گورنر پنجاب سے ترک وفد کی ملاقات
لاہور(پاک ترک نیوز)
پنجاب کے گورنر محمد بلیغ الرحمان سے ترک وفد نے ملاقات کی جس میں ڈی جی یورپی یونین اور خارجہ امور، ترک وزارت صحت ڈاکٹر سیلمیٰ کیلیچ اور لاہور میں ترکی کے قونصل جنرل امیر اوزبے کے علاوہ دیگر ترک حکام شامل تھے ۔
گورنر پنجاب نے اس موقع پر کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان تاریخی ، مذہبی اور ثقافتی اقدار پر مبنی گہرے برادرانہ تعلقات ہیں۔
ملاقات می صحت کے شعبے میں دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ گورنر سے اس دوران کہا کہ مظفر گڑھ میں رجب طیب اردوان ہسپتال ، جنوبی پنجاب…