براؤزنگ ٹیگ

#balisticmissile

شمالی کوریا کا طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنیوالے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔ جنوبی کوریا اور جاپان کے حکام کے مطابق شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل پر طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔ جاپان کی جانب سے اس میزائل تجربے پر شدید احتجاج کیا گیا ہے ۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے کہا کہ ایک طویل فاصلے تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائل کو پیانگ یانگ کے علاقے سے مقامی وقت کے مطابق 10بجے فائر کیا گیا تھا ۔ جاپان کے کوسٹ گارڈز اور وزارت…

شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ کرلیا

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا ۔ میزائل جزیرہ نما کوریا اور جاپان کے پانیوں میں جا گرا۔ جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا نے میزائل تجربے کے بعد قومی سلامتی کونسل کا ہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔ جاپان نے میزائل تجربے کے بعد شمالی جزیرے ہوکائیڈو کے رہائشیوں کے لیے الرٹ جاری کیا تھا جو کہ اب واپس لے لیا گیا ہے۔جاپانی حکام کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی وارننگ سسٹم نے غلط پیش گوئی کی تھی کہ شمالی کوریا کا میزائل ان کے جزیرے کے قریب گرے گا۔ جاپان کے وزیر…

شمالی کوریا کا ایک اوربیلسٹک میزائل کا تجربہ

سیئول (پاک ترک نیوز) جنوی کوریا حکام نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے کہا کہ شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے سمندر کی طرف ایک بیلسٹک میزائل داغا ہے۔شمالی کوریا کا یہ اقدام اگلے ہفتے واشنگٹن میں ہونے والی امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ مشقوں سے پہلے سامنے آیا ہے۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا نے جاپانی سمندری حدود میں مشرق کی جانب ایک نامعلوم بیلسٹک میزائل فائر کیا۔…

شمالی کوریا کا مختصر فاصلے تک مار کرنیوالے دو بیلسٹک میزائل کا تجربہ

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے مختصر فاصلے تک مار کرنیوالے دو بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔ جنوبی کوریا حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے یہ تجربہ جنوبی کوریا اور ریاستہائے متحدہ کی مشترکہ فضائی مشق کے چند دن بعد کیا ہے۔ جنوریا کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے کہا کہ میزائل شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ کے سنان علاقے سے 07:32 GMT پر اس کے مشرقی ساحل سے دور سمندر کی طرف داغے گئے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا، "ہماری فوج نگرانی اور چوکسی کو…

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا جوہری صلاحیت کے حامل بیلسٹک میزائل کا تجربہ

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) جنگی جنون میں مبتلا بھارت نےایٹمی صلاحیت کے حامل طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’’اگنی-5‘‘ کا تجربہ کیا۔ جوہری صلاحیت کے حامل ’’اگنی-5‘‘ کو مقامی طور پر تیار کیا گیا ہے جو 5 ہزار 400 کلومیٹر کے تک ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے۔تجرباتی بنیاد پر میزائل کو اڈیشہ کے عبدالکلام جزیرے پر مربوط ٹیسٹ رینج سے لانچ کیا گیا۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ یہ پہلے سے طے شدہ مشق ہے اور تجربے سے پہلے پروٹوکول کے تحت وارننگ بھی جاری کی گئی تھی تاہم ماہرین کا کہنا ہے تجربے کا اصل…

شمالی کوریا نے ایک اور بین البراعظمی میزائل کا تجربہ کرلیا،جاپان

ٹوکیو(پاک ترک نیوز) جاپان نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا نے امریکہ تک مار کرنیوالے ایک اور بین البراعظمی میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔ایک بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (ICBM) لگتا ہے، فائر کر دیا ہے۔یہ بین البراعظمی میزائل 15ہزار کلو میٹر طویل فاصلہ طے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ جاپانی حکام کے مطابق، تجربہ کار میزائل نے ایک اونچی رفتار پر 1,000 کلومیٹر (622 میل) کا فاصلہ طے کیا اور ہوکائیڈو کے شمالی پریفیکچر میں واقع اوشیما-اوشیما جزیرے سے تقریباً 200 کلومیٹر (124 میل) مغرب میں گرا۔ جاپانی وزیر دفاع…

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

سیول (پاک ترک نیوز) جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔ شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ مشرقی پانیوں میں کیا گیا ہے ۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے کہا کہ مختصر فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کو جمعرات کو شمالی کوریا کے علاقے ونسن سے داغا گیا۔ یہ میزائل 240کلو میٹر تک وار کرسکتا ہے ۔لانچ سے کچھ دیر پہلے، جنوبی کوریا اور امریکی فوجوں نے "پہلے سے منصوبہ بند" میزائل دفاعی مشق کا انعقاد کیا تھا۔ اس میں کہا گیا ہے کہ جنوبی کوریا کی…

روس نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا ۔ روس کا نیا میزائل سرمت فرانس کے رقبے کے برابر علاقے کوتباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اورریکارڈ 18 ہزارکلومیٹرتک ہدف کونشانہ بنا سکتا ہے۔ روسی حکام کا کہنا ہے کہ نیا بیلسٹک میزائل 18ہزار کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے ۔ روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ سرمت دنیا کا سب سے طاقتور میزائل ہے جس کی رینج سب سے زیادہ ہے۔نیا میزائل روس کی اسٹریٹجک نیوکلیئر فورسز کی صلاحیت میں مزید اضافہ کرے گا۔ سرمت دیگر قسم کے وار ہیڈز کے ساتھ…

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ

سیئول (پاک ترک نیوز)شمالی کوریا نے رواں سال کا اپنا نواں میزائل کا تجربہ کر لیا جس میں جزیرہ نما کوریا کے مشرق میں سمندر کی طرف ایک اور بیلسٹک میزائل داغا گیا۔ جنوبی کوریا کے صدارتی انتخابات سے چند روز قبل ہفتے کو کئے جانے والے اس میزائل تجربے کی امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان کی حکومتوں کی طرف سے مذمت کی گئی ہے۔ان ملکوں کی جانب سے یہ خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے کہ شمالی آنے والے مہینوں میں ہتھیاروں کا ایک بڑا تجربہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ خطے کوجوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کی بات چیت کے تعطل کے…

ایران کا طویل فاصلے تک مار کرنیوالے ’’ خیبر شکن ‘‘ بیلسٹک میزائل کا تجربہ

تہران (پاک ترک نیوز) ایران نے طویل فاصلے تک مار کرنیوالے ’’ خیبر شکن ‘‘ بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔ ایرانی سرکاری ایجنسی کے مطابق بیلسٹک میزائل 1450کلو میٹر فاصلے تک ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے ۔ ایرانی حکام کے مطابق میزائل نے کامیابی سے ہدف کو نشانہ بنایا ہے ۔ بیلسٹک میزائل ’’ خیبر شکن ‘‘ میزائل شیلڈسے پار ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے اور میزائل کو لانچ کرنے کیلئے سولڈ فیول کا استعمال کیا گیا ہے ۔ ’’ خیبر شکن ‘‘ بیلسٹک میزائل ایران نے اپنی مدد آپ کے تحت تیار کیا ہے ۔

شمالی کوریا کا ایک ہفتے کے دوران دوسرا بیلسٹک میزائل تجربہ

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نے ایک ہفتے کے دوران ہی بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کرلیا ۔ جنوبی کوریا کے فوجی حکام نے شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی تصدیق کردی ہے ۔جاپان کے کوسٹ گارڈز کی جانب سے بھی بیلسٹک میزائل فائر کرنے کی اطلاع پر مہر تصدیق ثبت کی گئی ہے۔ شمالی کوریا نے زمین سے مشرقی سمندر کی جانب میزائل کا تجربہ کیا، 6 روز قبل بھی ایک بیلسٹک میزائل لانچ کیا گیا تھا۔ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان مسلسل امریکہ کو چیلنج دے رہے ہیں، امریکہ کا موقف ہے کہ شمالی کوریا عالمی امن…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More