امریکی فضائی حدود میں چینی غبارے کی پرواز کے بعد الزامات کی جنگ شروع
نیویارک (پاک ترک نیوز)
امریکہ کی جانب سےاسکی فضائی حدود میں چین کی جانب سے جاسوسی غبارےاور ناقابل شناخت اجسام کے بھجوائے جانے کے بعد دنیا کی دونوں بڑے ملکوں کے مابین سرد مہری اب محاذ آرائی کے قریب پہنچ کی ہے جس میں ایک دوسرے پر الزام تراشی کا سلسلہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔
امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکہ نے کہا ہے کہ اس کی فوج کی جانب سے گزشتہ ہفتے کے آخر میں گرائے گئے ’فضائی اجسام‘ کے چھوڑے جانے کے مقام اور اس کے مقاصد کا ابھی تک پتا نہیں چل سکا ہے۔البتہ امریکہ کی فضائی حدود میں بلندی پر…