براؤزنگ ٹیگ

#banglor

بھارت ،حجاب کے بعد اذان پر بھی پابندی کا فیصلہ

بنگلور (پاک ترک نیوز) بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب کے بعد اب اذان پر پابندی کے قانون پر عملدرآمد کا کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ریاست کرناٹک میں حکومتی فیصلے کو تسلیم کرتے ہوئے بنگلور ہائی کورٹ نے لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ دیا تھا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل مسلمانوں کی کاروباری سرگرمیوں پر پہلے ہی قدغن لگائی جا چکی ہے۔ ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد کرناٹک کی تمام مساجد کو نوٹس بھیجے گئے تھے جس میں حکم دیا گیا تھا کہ لاؤڈ اسپیکر پر اذان نہ دی جائے۔ اس سے دیگر افراد کے کاموں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More