براؤزنگ ٹیگ

#banvsafg

ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے افغانستان کی بسا ط156رنز پر لپیٹ دی

دھرم شالہ (پاک ترک نیوز) بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023میں بنگلہ دیش نے افغانستان کی پوری ٹیم 156رنز پر آئوٹ کردی۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی شہر دھرم شالہ میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ افغانستان کے بلے باز خاص کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکے اور وقفے وقفے سے وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری رہا ۔ افغانستان کی پوری ٹیم 37.2اوورز میں 156رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔ افغانستان کی جانب سے گرباز نے 47،ابراہیم زردان نے 22جبکہ رحمت شاہ اور حشمت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More