براؤزنگ ٹیگ

#banvssl

ورلڈ کپ: سری لنکا کا بنگلا دیش کو جیت کیلئے 280 رنز کا ہدف

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023کے 38ویں میچ میں سری لنکا نے بھارت کو جیت کیلئے 280 رنز کا ہدف دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی نئی دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا ۔ سری لنکا نے 49.3اوورز میں 279رنز بنائے ۔ اشالنکا نے 108نشاکا اور سمارا وکرما نے 41،41رنز کی اننگز کھیلی ۔ بنگلہ دیش کی جانب سے تنظیم حسن نے 3،شرف الاسلام اور شکیب الحسن نے 2،2کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔ میگا ایونٹ میں دونوں ٹیموں نے اب تک…

اینجلو میتھیوز کرکٹ کی تاریخ میں ٹائم آئوٹ ہونیوالے پہلے بلے باز

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) سری لنکن کرکٹ ٹیم کے بلے باز اینجلو میتھیوز کرکٹ کی تاریخ میں ٹائم آئوٹ ہونے والے پہلے بلے باز بن گئے ۔ تفصیلات کے بعد میتھیوز سدیرا سمارا وکراما کی وکٹ گرنے پر نمبر 6 پر بیٹنگ کے لیے آئے، لیکن ٹائم آؤٹ ہونے کے بعد انہیں ایک گیند کا سامنا کرنے سے پہلے ہی واپس جانا پڑا۔ ایسا کرکٹ کی تاریخ میں کسی بھی فارمیٹ میں پہلا بار ہوا ہے کہ کھلاڑی ٹائم آئوٹ قرار دیا گیا ہو۔ تجربہ کار سری لنکا کے آل راؤنڈر، جنہوں نے متبادل کھلاڑی کے طور پر ورلڈ کپ میں دیر سے انٹری دی تھی، اس…

سری لنکا کی بنگلہ دیش کیخلاف تیسری وکٹ بھی گر گئی

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 38ویں میچ میں سری لنکا کی بنگلہ دیش کیخلاف تیسری وکٹ بھی 72رنز پر گر گئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں جاری ورلڈ کپ 2023کے 38ویں میچ میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا ۔ سری لنکن ٹیم کوآغاز سے ہی مشکلات کا سامناکرنا پڑا ۔کوشال پریرا محض 4رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے ۔لنکن ٹائیگرز کو دوسرانقصان اس وقت اٹھانا پڑا جب 66رنزکے مجموعی سکور کپتان کوشال مینڈس 19رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ سری لنکا کو تیسرا نقصان 72کے…

ورلڈ کپ :سری لنکا کو آج بنگلہ دیش کا چیلنج درپیش

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 38ویں میچ میں سری لنکا اور بنگلہ دیش میں آج جوڑ پڑے گا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر نئی دہلی میں آئی سی سی ورلڈ کپ2023کے 38ویں میچ میں بنگلہ دیش کو سری لنکا کا چیلنج درپیش ہے ۔ دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق 1بجکر 30منٹ پر میدان میں اتریں گی۔ سری لنکا نے ورلڈ کپ 2023میں اب تک 7میچز کھیلے ہیں جس میں پانچ میں شکست ہوئی جبکہ دو میچ میں کامیابی حاصل کی ہے ۔پوائنٹس ٹیبل پر سری لنکا ساتویں پوزیشن پر براجمان ہے۔ دوسری جانب بنگلہ دیش نے بھی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More