براؤزنگ ٹیگ

#barsila

شمالی شام میں انقرہ کا نیا فوجی آپریشن کسی بھی وقت شروع ہو سکتا ہے۔صدر اردوان

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ شمالی شام میں انقرہ کا نیا فوجی آپریشن کسی بھی وقت شروع ہو سکتا ہے۔مگر ہمیں جلدی کی ضرورت نہیں۔ وہ گذشتہ شب میڈرڈ میں نیٹو سربراہی اجلاس سے واپسی پرصحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ ہم کسی بھی لمحے آپریشن شروع کر سکتے ہیں۔ مگرہمیں پریشا ن ہونے اور جلدی کرنے کی ضرورت نہیں، خاص طور پر چونکہ ہم علاقے میں کام کر رہے ہیں۔اس لئے مجھے امید ہے کہ وقت آنے پر ہم آپریشن شروع کر دیں گے۔ ترک حکام نے پہلے بتایا تھا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More