براؤزنگ ٹیگ

#baruit

حزب اللہ کی دھمکی ،قبرص کسی بھی طرح کے فوجی تنازعات میں ملوث نہیں ،صدر نیکوس

بیروت (پاک ترک نیوز) حزب اللہ کی دھمکی کے بعد قبرص کے صدر نیکوس کرسٹوڈولائڈس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ قبرص کس بھی فوجی تنازعات میں ملوث نہیں ہے ۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے میں مدد ملتی ہے تو حزب اللہ قبرص کے خلاف جوابی کارروائی کی دھمکی نے بحیرہ روم کے جزیرے کی نازک جغرافیائی سیاسی پوزیشن کو اجاگر کیا ہے۔ قبرصی اس وقت حیران رہ گئے جب حزب اللہ کے رہنما حسن نصر اللہ نے 19 جون کی تقریر میں ان کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اگر اسرائیل نے لبنان پر حملے میں قبرص کے ہوائی…

غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری رہی تو جنگ بندی معاہدہ نہیں ہوگا، حماس

بیروت(پاک ترک نیوز) حماس نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل کی غزہ پر جارحیت جاری رہی تو کسی قسم کا جنگ بندی کا معاہدہ نہیں ہوگا۔ حماس رہنما اسامہ حمدان نے اپنے بیان میں خبردار کیا کہ اگر اسرائیلی فوج نے رفح پر کارروائی جاری رکھی تو پھر کوئی جنگ بندی معاہدہ نہیں ہوگا۔اسامہ حمدان نے یہ بیان بیروت میں پریس کانفرنس میں کیا، دوسری جانب حماس کا وفد جنگ بندی معاہدے کے لیے دوحہ سے قاہرہ پہنچ چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم تصدیق کر رہے ہیں کہ رفح میں اسرائیل کی فوج نے کارروائی کی ہے اور اگر یہ کارروائی جاری…

شمالی مقبوضہ فلسطین سے 62,000 سے زائد یہودی آباد کاراپنے گھر چھوڑکرچلے گئے

بیروت (پاک ترک نیوز) حالیہ دنوں میں فلسطینی اور لبنانی مزاحمتیگروپوں کی طرف سے شروع کی گئی کارروائیوں کے بعد شمالی مقبوضہ فلسطین سے 62,000 سے زائد یہودی آباد کاراپنے گھر چھوڑکرچلے گئےہیں عرب میڈیا میں شائع ہونے والی اسرائیلیمیڈیا کے حوالے سے رپورٹس بتاتی ہیں کہ لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ اور فلسطینی حماس کی طرف سے شروع کی گئی کارروائیوں کے بعد شمالی مقبوضہ فلسطین سے 62,000 یہودی آباد کار فرار ہو گئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق 40 فیصد اسرائیلی آباد کار جنہوں نے شمالی مقبوضہ علاقے چھوڑے ہیں۔ خطے…

حزب اللہ کا اسرائیلی ٹھکانوں پر 150راکٹوں سے حملہ

بیروت (پاک ترک نیوز) لبنانی ملیشیا حز ب اللہ نےایک مرتبہ پھر سرحد پار اسرائیل میں سیہونی آبادکا بستیوںکو راکٹوں کے ھملے مین نشانہ بنایا ہے لبنانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے ذرائع نے منگل کی شب اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان سے شمالی مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج کے ٹھکانوں پر کل 150 راکٹ داغے گئے۔ میڈیا کے مطابق لبنانی حزب اللہ کی فورسز نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کی بستیوں اور فوجی ٹھکانوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔میڈیا رپورٹ میں ذرائع کی اطلاع کو بنیاد بناتے ہوئے یہ انکشاف بھی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More