براؤزنگ ٹیگ

#basharulasad

عرب لیگ کا 32واں وزرائے خارجہ اجلاس آج ، شامی ،یوکرینی صدور کی شرکت

جدہ (پاک ترک نیوز) عرب لیگ کا 32واں وزرائے خارجہ اجلاس، یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی بطور مہمان خصوصی ، شامی صدر بشار الاسد، اردن کے کنگ عبداللہ ثانی، عرب لیگ کے سربراہ احمد ابولغیط اور دیگر رکن ممالک کے وزرائے خارجہ شریک ہورہے ہیں۔ سعودی عرب کی میزبانی میں آج کے اجلاس میں شام کی عرب لیگ میں واپسی، علاقائی صورتحال ،سوڈان کی سلگتی صورتحال کے علاوہ مسلہ فلسطین بھی زیر بحث آئیگا، مصری صدر عبدالفتاح السیسی اجلاس میں مسلہ فلسطین کے حل کی تجاویز اوروہاں تعمیر نو کی تجاویز پیش کرینگے۔ یاد…

شامی صدر بشار الاسد عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے جدہ پہنچ گئے

جدہ(پاک ترک نیوز) شام کے صدر بشار الاسد عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچ گئے ہیں۔ شامی بشار الاسد جمعے کو عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے ، شام کو رواں ماہ 11 سال بعد علاقائی تنظیم میں بحال کیا گیا تھا، شامی صدر کی سعودی عرب میں آمد عرب ریاستوں کی اکثریت کی جانب سے تعلقات بحال کرنے کی کوشش کی تازہ ترین مثال ہے۔ یاد رہے کہ الاسد اور اس کی حکومت کو 2011 میں حزب اختلاف کے مظاہرین کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاؤن اور اس کے نتیجے میں شام میں تباہ کن…

ترکیہ ،شام ،ایران اورروسی نائب وزرائے خارجہ کی اگلے ماہ ملاقات ہو گی

ماسکو (پاک ترک نیوز) ترکیہ ،شام ،ایران اورروسی نائب وزرائے خارجہ کی اگلے ماہ ماسکو میں ملاقات متوقع ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ اور ایرانی حکام کے مطابق چاروں ممالک کے نائب وزرائے خارجہ شام کی جنگ کے باعث برسوں کی جاری کشیدگی کے بعد انقرہ اور دمشق کے درمیان تعمیری رابطوں پر بات چیت کریں گے۔ ترکیہ کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ ماسکو میں 3 اور 4 اپریل کو شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ توقع ہے کہ یہ ملاقات وزارتی سطح کی ملاقاتوں کا تسلسل ہو گی۔ یاد رہے کہ شام کے صدر…

شامی صدر باغیوں کے علاقوں میں امدادی کاموںکے لئے راہداریاں کھولنے پر آمادہ ہو گئے۔ عالمی ادارہ صحت

دمشق (پا ک ترک نیوز) شام کے صدر بشار الاسد نے باغیوں کے زیر قبضہ شمال مغرب میں زلزلہ متاثرین کی امداد کے لیے مزید سرحدی گزرگاہوں کو کھولنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادھانوم نے اتوار کی سہ پہر دمشق میں شام کے صدر سے ملاقات کی تاکہ تباہ کن زلزلے سے متاثرہ افراد کی مدد کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔کیونکہ عالمی امدادی ایجنسیوں میں خدشات بڑھ رہے ہیں کہ شام میں ان تمام ضرورت مندوں تک امداد کیسے پہنچائی جا سکتی ہے جو ایک دہائی سے زائد…

شامی صدر نے ترک صدر اردوان سے ملاقات کی تجویز مسترد کر دی

دمشق(پاک ترک نیوز) شام کے صدر بشارالاسد نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی تجویز مسترد کردی۔ اس حوالے سے شامی صدر کا کہنا ہے کہ اس ملاقات سے اردوان کو ترکیہ میں آئندہ سال جون میں ہونے والے انتخابات میں فائدہ ہوگا دوسری جانب ترک اعلیٰ عہدیدار نے کہا کہ معاملات دونوں رہنماؤں کے درمیان حتمی ملاقات کی طرف جا رہے ہیں۔ گزشتہ ماہ اپنے مصری ہم منصب عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کے ایک ہفتے بعد انہوں نے کہا تھا کہ ترکیہ شام کے ساتھ معاملات کو درست راستے پر ڈال سکتا ہے۔

روس صدر بشار الاسد اور رجب طیب اردگان کی ملاقات کے لئے کام کر رہا ہے۔روسی ایلچی

دوبئی (پاک ترک نیوز) ماسکو شام کے صدر بشار الاسد اور ان کے ترک ہم منصب رجب طیب اردگان کے درمیان ملاقات کے لیے کام کر رہا ہے۔ مگر اس ملاقات کا انحصار کسی مناسب وقت پر نہیں بلکہ دونوں طرف سے اس کی خواہش پر ہے۔ یہ بات شام کے لیے روس کے خصوصی صدارتی ایلچی الیگزینڈر لاورینتیف نے جمعہ کے روز عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بتائی۔ روس میں اسد اور اردگان کی ممکنہ ملاقات پر تبصرہ کرتے ہوئے لاورینتیف نے کہا کہ ماسکو اس طرح کے مذاکرات کی حمایت کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ "میں اس بات کا اعادہ کرتا ہوں کہ…

شام کی عرب دنیا میں واپسی

سہیل شہریار عرب دنیا نے بیرونی مداخلت کے نتیجے میں ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے خانہ جنگی ، داعش اور اسی جیسے دیگر جنگجو گروپوں کی تباہ کاریوںاور بیرونی فضائی حملوں کا شکار شام کو ایک مرتبہ پھر اپنی صفوں میں واپس لانے کا اشارہ دے دیا ہے۔جسے امریکہ اور اسرائیل کی خطے میں منصوبہ بندی سے واضح انحراف کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔جسکا برملا اظہار امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان نیڈپرائس نے اس دورے پر اپنے ردعمل میں یہ کہہ کر کیا ہے کہ یہ دورہ ہمارے لئے انتہائی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More