بیجنگ 2022 سرمائی اولمپکس کی تیاریاں جاری
بیجنگ (پاک ترک نیوز ) بیجنگ 2022 میں سرمائی اولمپکس کے لیے تیاریاں جاری ہیں ۔ بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (IOC) کوآرڈینیشن کمیشن نے بیجنگ 2022 کی آرگنائزنگ کمیٹی (BOCOG) کے ساتھ ویڈیو لنک کے ذریعے اپنی چھٹی میٹنگ کی۔
بیجنگ میونسپل کمیٹی کے سیکرٹری اور BOCOG کے صدرکائی اورآئی او سی کوآرڈینیشن کمیشن بیجنگ 2022 کے چیئرمین جون انتونیو سمارنچ جونیئر نے اجلاس میں شرکت کی اور کھیلوں کی تیاری کے آخری مراحل پر بات کی۔
کائی نے بتایا کہ "اولمپک جذبے کو لے جانے والا شعلہ حال ہی میں بیجنگ پہنچاہے…