براؤزنگ ٹیگ

#bilateraltrade

ہندوستان کا امریکہ کے ساتھ دھوکہ

تحریر مسعود احمد خان تازہ ترین خبر ہے کہ ہندوستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے مغربی اتحادیوں کے مطالبات کو خاطرمیں نہ لاتے ہوئے روس کے ساتھ تیل کی تجارت جاری رکھے گا اور اسکی ادائیگیو ں کیلئے ڈالر کے علاوہ دیگر کرنسیوں کے استعمال پر غورکیا جارہا ہے۔ بھارتی حکام کے مطابق خام تیل اور دیگر اشیاکو رعایت پر خریدنے کی روسی پیشکش پر سنجیدگی سے غور کیا جارہا ہے۔ دوسری جانب امریکہ کی جانب سے حالیہ ہفتوں میں اس خواہش کا اظہار کیاگیا ہے کہ بھارت خود کو روس سے دور رکھے ۔لیکن ساتھ یہ بھی…

ترکی روس اور یوکرین کے درمیان جنگ نہیں چاہتا: صدر اردگان

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ترکی روس اور یوکرین کے درمیان جنگ نہیں چاہتا اور امید ہے کہ یہ مسئلہ پرامن طریقے سے حل ہو جائے گا۔ انہوں نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "ہم کبھی نہیں چاہیں گے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ ہو۔ یہ خطے کے لیے اچھا شگون نہیں ہے۔ ایک نیٹو ملک کے طور پر، ہم ایسی چیز نہیں چاہتے"۔ اردوان نے کہا کہ وہ اس ماہ یوکرین کادورہ کریں گےا ور روسی صدر پیوٹن مستقبل قریب میں ترکی آئیں گے۔ ترک صدر کی جانب سے حالیہ ہفتوں میں متعدد بار روس اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More