براؤزنگ ٹیگ

#bilawalabhuttoozardari

عالمی سطح پر معاشی، موسمی اور اسلامو فوبیا جیسے مسائل درپیش ہیں،بلاول بھٹو

تاشفند(پاک ترک نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا جیسے اہم مسئلے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کو معاشی اور موسمیاتی تبدیلی کے ساتھ ساتھ اسلامو فوبیا جیسا مسئلہ بھی درپیش ہے جس کے سدباب کیلئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے۔ تاشقند میں اقتصادی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے 26 واں اجلاس سے خطاب میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مسائل کے حل کیلئے تمام ممالک سے مل کر کام کرنے پر یقین رکھتے ہیں، اس وقت عالمی سطح پر معاشی، موسمی اور اسلامو فوبیا جیسے مسائل درپیش…

قومی مفادات پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی،قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) قومی سلامتی کمیٹی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کو للکارنے والوں کو پوری قوت سے جواب دیا جائے گا، قومی مفادات پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی۔ قومی سلامتی کمیٹی (این ایس سی) کا اہم اجلاس جمعہ کو وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزراء، سروسز چیفس اورانٹیلی جنس اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔ وزیراعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق اجلاس نے ملکی معیشت اور امن وامان کا تفصیل سے جائزہ لیا۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ملک کی معاشی صورتحال اور…

پاکستان اور امریکا مختلف شعبوں میں آگے بڑھ سکتے ہیں، بلاول بھٹو

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) وزیرخارجہ پاکستان بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا مختلف شعبوں میں آگے بڑھ سکتے ہیں،امریکا مل کرکام کرنے کے خواہاں ہیں۔ واشنگٹن میں اٹلانٹک کونسل سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ پاکستان بلاول بھٹو نے کہا کہ خطے میں امن اوراستحکام کیلیے امریکاکی کوششیں قابل تحسین ہیں جب کہ پاکستان کے امریکا کے ساتھ معاشی مفادات جڑے ہیں۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستانی کمیونٹی بڑی تعداد میں امریکا میں کاروبار کررہی ہے، زراعت، صحت اور دیگر شعبوں میں تعاون کے مواقع…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More