براؤزنگ ٹیگ

#bilawalbhttozardari

این اے 127: بلاول بھٹو کے کاغذات پر عائد اعتراضات پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے کاغذاتِ نامزدگی کے اعتراضات پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیئرمین پی ٹی بلاول بھٹو کے وکیل نے کاغذاتِ نامزدگی کے اعتراض کا تحریری جواب ریٹرننگ افسر کو جمع کرا دیا۔ سابق وفاقی وزیر بلاول بھٹو کے وکیل افتخار شاہد نے کمیشن کے سامنے مؤقف اختیار کیا کہ اعتراض کنندہ اس حلقے کا رہائشی نہیں نارووال کا رہائشی ہے، کچھ قوتیں چاہتی ہیں کہ بلاول بھٹو پنجاب سے الیکشن نہ لڑیں۔ چیئرمین پی پی بلاول کی قانونی ٹیم نے مؤقف…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More