براؤزنگ ٹیگ

#bisp

وقت ضائع کیے بغیر ملک کی ترقی کیلئے کام کرنا چاہئے ،وزیراعظم

دادو(پاک ترک نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وقت ضائع کیے بغیر ملک کی ترقی کے لیے کام کرنا چاہیے۔ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سیلاب متاثرہ خاندان کو 25 ہزار روپے دیئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ سندھ کے ضلع دادو میں ٹنیٹ سٹی کا دورہ کیا اس موقع پر حکام کی جانب سے نقصانات اور امدادی سرگرمیوں پر بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی بھی وزراعظم کے ہمراہ تھے، وزیراعظم کو سیلاب زدہ علاقوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر وزیراعظم…

وزیر اعظم نے بلوچستان اور سندھ میں سیلابی صورتحال پر اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان اور سندھ میں سیلابی صورتحال پر اجلاس طلب کرلیا ۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونیوالے اجلاس میں اعلی حکام سیلاب متاثرین کے ریسکیو، ریلیف اور بحالی سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیراعظم کو سیلاب متاثرین کو نقد رقوم اور زرتلافی کی ادائیگیوں پر بریفنگ دی جائے گی ۔ وزیراعظم کی گزشتہ روز آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ اور چئیرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اخترنوازسے ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی تھی۔ وزیراعظم نے آرمی چیف سے صوبہ سندھ میں امدادی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More