براؤزنگ ٹیگ

blochistan

بلوچستان کے بعض علاقوں میں قحط کی کیفیت برقراررہنے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان میٹریولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتہ کے دوران سندھ اور بلوچستان کے بعض اضلاع میں ہلکی بارش ہوئی۔ بلوچستان میں عمومی طور پر موسم سرد اور خشک رہاجبکہ سندھ کے بعض علاقوں میں دن کے وقت درجہ حرارت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ آئندہ ہفتے بلوچستان کے بعض علاقوں میں ہلکی بونداباندی کا امکان ہے جبکہ سندھ میں موسم زیادہ تر خشک رہے گا۔ بلوچستان کے قحط زدہ علاقوں میں جزوی طور صورتحال برقرار رہنے کا امکا ن ہے۔

آذربائیجان کا بلوچستان میں زلزلے سے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان نے بلوچستان میں زلزلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے۔ آذربائیجان کی وزارت خارجہ کی طرف سے کیے گئے ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ آذربائیجان کو بلوچستان میں زلزلے کی خبر انتہائی افسوس ہے ۔ https://twitter.com/AzerbaijanMFA/status/1445987755394322432 آذری وزارت خارجہ زلزلے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی ہے۔ آذربائیجان کی حکومت اور عوام اس مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ ہیں۔…

بلوچستان میں شدید زلزلہ، 20 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے نے تباہی مچادی جس کے باعث 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں رات گئے آنے والے زلزلے نے شدید تباہی مچادی ہے جس کے باعث 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلہ رات 3بج کر 2 منٹ پرآیا جس کی شدت 5.9 اور گہرائی 15 کلومیٹر تھی جب کہ زلزلے کا مرکز ہرنائی کے قریب تھا۔ کوئٹہ، سبی، چمن، زیارت، قلعہ عبدﷲ، ژوب، لورالائی، پشین، مسلم باغ اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More