براؤزنگ ٹیگ

#bonds

پاکستان کی کریڈٹ ر یٹنگ اور امریکی ڈالر بانڈ کی فروخت میں بہتری آنےکا امکان ہے، گولڈمین سیکس

نیویارک (پاک ترک نیوز) پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں اس کےامریکی ڈالر بانڈز کے ساتھ ساتھ بہتری کے امکانات موجود ہیں۔ جس سےمنافع کی شرح میں تیزی آنے کی توقع ہے۔ گولڈمین سیکس کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کی کرنسی کے لیے ممکنہ فوائد بھی دیکھے گئے ہیں۔2022 سے پریشان کن سطح پر رہنے کے بعد، پاکستان کے امریکی ڈالر بانڈز نے گزشتہ سال ای ایم بی آئی گلوبل ڈائیورسیفائیڈ انڈیکس میں سب سے زیادہ منافع فراہم کیا۔یہ عالمی میکرو پس منظر میں بہتری کے ساتھ، کم افراط زر اور فیڈ کے ہائیکنگ سائیکل کے خاتمے، اور…

روس یوروبانڈز کی کوپن ادائیگیوں میں ڈیفالٹ کر گیا، موڈیز

ماسکو(پاک ترک نیوز) بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کہا ہے کہ روس نے اپنے غیر ملکی قرضوں کی ادائیگیوں میں ڈیفالٹ کیا ہے۔دویورو بانڈز کے خریداروں کو ماہانہ کوپن ادائیگیاں نہیں کی گئیں۔ ایجنسی کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے منگل کے روز بیان کے مطابق27 جون کو، روس کے خود مختار قرض کے حاملین کو 30 کیلنڈر دن کی رعایتی مدت ختم ہونے تک100 ملین ڈالر مالیت کے دو یورو بانڈز پر کوپن کی ادائیگی نہیں ہوئی جسے ہم اپنی تعریف کے تحت ڈیفالٹ کا واقعہ سمجھتے ہیں۔ مئی میںامریکہ نے بانڈ ہولڈرز کو ادائیگی کرنے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More