براؤزنگ ٹیگ

#borisjohson

ترک شہر بورڈرم میں کینیڈین سیاحوں کی تعداد میں 62فیصد اضافہ

بورڈرم (پاک ترک نیوز) ترکیہ کا شہربورڈرم کینیڈین شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ۔ گزشتہ ماہ کے دوران کینیڈین سیاحوں کی بڑی تعداد نے اپریل کیلئے اس پرفضا مقام کی سیر کیلئے بکنگ کروائی ہے جو گزشتہ ماہ کی نسبت 62فیصد زیادہ ہے ۔ گزشتہ ماہ کے دوران کینیڈا سے Bodrum تک پروازوں کی تلاش میں 62 فیصد اضافہ ہوا ہے۔اسکائی اسکینر کے مطابق کینیڈین سیاح بڑی تعداد میں اپریل کے دوران ترکیہ کے شہر بوڈرم کا رخ کر رہے ہیں۔ بوڈرم کینیڈا کے سیاحوں کے لیے ایک مقبول مقام کیوں ہے؟ ترکیہ سفر کے لیے سب سے خوبصورت اور…

بھارتی نژاد رشی سوناک برطانوی وزیراعظم کا عہدہ سنبھالیں گے

لندن(پاک ترک نیوز ) بھارتی نژاد رشی سوناک کنزرویٹو پارٹی کے سربراہ منتخب ہوگئے جس کے بعد وہ برطانیہ کے وزیراعظم کا عہدہ بھی سنبھالیں گے۔ان کے مد مقابل پینی مورڈانٹ مطلوبہ 100 ارکان کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام رہیں جس کے بعد رشی سوناک کو پارٹی کی سربراہی ملی۔ بورس جانسن کے وزیراعظم بننے کی دوڑ میں شامل ہونے کا فیصلہ ترک کرنے کے بعد اب انڈین نژاد رشی سونک ملک کے سربراہ بننے کے لیے تیار ہیں۔ صرف دو ماہ قبل اراکین نے سابق وزیر خزانہ رشی سوناک کے بجائے لز ٹرس کو منتخب کیا تھا جنہیں…

برطانوی وزیراعظم سکینڈلز میں گھری حکومت بچانے میں مصروف ،مشکلا ت میں مسلسل اضافہ

لندن (پاک ترک نیوز) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی حکومت آج بدھ کے روز اقتدار میں رہنے کے لئے جدوجہد کرتی ہوئی دیکھی جارہی ہے۔ جسے تازہ جنسی اسکینڈل کے نتیجے میں دوسینئر وزراء سمیت 13 جونئیر وزراکے استعفوںنے ہلا کر رکھ دیا ہے۔ جبکہ مزید متعدد جونئیر وزرا اور حکومتی وپارٹی عہدیداروں کے استعفوں کی تلوار بھی اس کے سر پر لٹک رہی ہے ۔ آج بور س جانسن کوپارلیمنٹ میں پہلا چیلنج وزیر اعظم کے ہفتہ وار سوالات کے سیشن میں سخت سوالات کی صورت میں ہوگا۔ اور ساتھ ہی سینئر قانون سازوں کی ایک کمیٹی کی طرف سے…

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب

لندن (پاک ترک نیوز) برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ برطانوی وزیر اعظم کی 211ارکان نے حمایت کی جبکہ 148ارکان نے ان کیخلاف ووٹ دیا ۔1922 کمیٹی آف بیک بینچ کنزرویٹوز کے چیئرمین سر گراہم بریڈی نے خفیہ رائے شماری کے بعد اعلان کیا کہ ’پارلیمانی جماعت کو وزیر اعظم پر اعتماد ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کے 359 ارکان پارلیمان نے بورس جانسن پر اعتماد کے ووٹ کی کارروائی میں حصہ لیا، بورس جانسن کو جیت کے لئے 180 ووٹ درکار تھے ،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More