ترک باکسر دوران فائٹ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
میونخ (پاک ترک نیوز) جرمن باکسنگ چیمپئن کے دوران ترک باکسر موسی یامک دوران فائٹ ہارٹ اٹیک کے باعث چل بسا ۔
جرمنی کے شہر میونخ میں 38 سالہ ترک باکسر موسیٰ یامک رنگ میں یوگنڈا کے حمزہ وینڈیرا سے باکسنگ کررہے تھے کہ میچ کے دوران انہیں اچانک دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔موسیٰ کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹرز نے انکی موت کی تصدیق کی۔
https://twitter.com/M_T_L514/status/1526662844653228038
ترک عہدیدار حسن توران نے ٹوئٹر پر کہا کہ ہم نے اپنے ہم وطن موسٰی اسکان یامک…