براؤزنگ ٹیگ

#brexit

ترکی ، برطانیہ اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کا آغاز

انقرہ(پاک ترک نیوز) بات چیت کے دوران دو طرفہ تعلقات، ترکی اور یورپی یونین کے تعلقات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اجلاس کی مشترکہ صدارت ترکی نائب وزیر خارجہ اور برطانیہ کے دفتر خارجہ کےمستقل انڈر سیکرٹری کریں گے۔ اجلاس میں دو طرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کے امکانات پر غور کیا جائے گا۔برطانیہ نے بریگزٹ کے بعد ترکی کے ساتھ تزویراتی شراکت داری کے قیام کیلئے مختلف اقدامات کیے ہیں اور موجودہ اسٹریٹجک ڈائیلا گ انہیں اقدامات کا تسلسل ہے۔

بریگزٹ کے نئے قوانین کا آغاز ، برطانیہ میںسامان خورد ونوش کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ

لندن(پاک ترک نیوز) یورپی یونین سے برطانیہ پہنچنے والے سامان کے لیے بریگزٹ کے بعد کے نئے کسٹم قوانین آج یکم جنوری سے نافذ العمل ہو رہے ہیں، اور فوڈ انڈسٹری کے ایک سرکردہ ادارے نے خبردار کیا ہے کہ نئے سرحدی کنٹرول سے خوراک کی قلت پیدا ہو سکتی ہے۔ آج ہفتہ کے روزسے، درآمد کنندگان کو یورپی یونین یا دیگر ممالک سے برطانیہ میں داخل ہونے والے سامان پر کسٹم کا مکمل اعلان کرنا ہوگا۔ برٹش فروزن فوڈ فیڈریشن نے اس ہفتے کہا کہ یورپی یونین کی جانب سے جانوروں اور پودوں کی مصنوعات پر نئی پابندیوں کے نتیجے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More