برکس :چین اور ایران کے درمیان ریکارڈ تیل کی تجارت
بیجنگ (پاک ترک نیوز) ایران اور برکس کے اتحادی چین کے درمیان ریکارڈ سطح پر تیل کی تجارت ہوئی ہے ۔ ایرانی تیل کی برآمدات 6سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں ۔
ایران نے تاریخی 35بلین ڈالر کے ساتھ تیل کی برآمدات کا ہدف حاصل کیا ہے خاص طور پر 2024کے پہلے تین مہینوں کے دوران اوسطاً 1.56ملین بیرل یومیہ رہا ہے ۔ان برآمدات کا ایک بڑا حصہ چین کو دیا گیا ہے۔
برکس اقتصادی اتحاد نے جغرافیائی سیاسی منظر نامے کو اس تبدیل کردیا جب چھ ممالک نے شمولیت کی ان میں سعودی عرب، ایران، مصر، ایتھوپیا، اور متحدہ عرب…