براؤزنگ ٹیگ

#britishking

بادشاہ چارلس سوئم رواں ماہ فرانس کا چار روزہ سرکاری دورہ کریں گے

پیرس(پاک تک نیوز) برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم تخت نشین ہونےکے بعد اپنے پہلے سرکاری دورے پر 26 مارچ کو فرانس پہنچیں گے۔ جو چار روز جاری رہے گا۔ فرانسیسی اور برطانوی میڈیا کی ایلیسی پیلس کے ذرائع کے حوالے سےرپورٹ کے مطابق شاہ برطانیہ چارلس سوئم کا پہلا ریاستی دورہ چار دن جاری رہے گا اور 29 مارچ کو ختم ہو گا۔اور یہ دورہ دونوں ہمسایہ ملکوںکی جانب سے کشیدگی اور باہمی تنازعات کے ایک سلسلے کے بعد باہمی تعلقات کے ری سیٹ بٹن کو دبانے پر آمادگی کی وجہ سےطے پایا ہے۔ تاہم لندن سے پہلے مہمان برطانیہ کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More