براؤزنگ ٹیگ

#britishqueen

سڈنی کے شہریوں کے نام ملکہ الزبتھ کا خط 63سال بعد کھلے گا

سڈنی (پاک ترک نیوز) آجہانی برطانوی ملکہ الزبتھ دوم کے حوالے سے ایک دلچسپ معاملہ کی طرف توجہ مبذول کرائی گئی ہے کہ ملکہ کا ایک خفیہ پیغام ہے جسے 63 برس بعد کھولا جائے گا۔ ملکہ نے یہ پیغام آسٹریلوی شہر سڈنی کے شہریوں کے نام لکھا تھا۔ یہ خط شہر کی ایک مشہور عمارت میں رکھا گیا ہے۔ سڈنی کے بزنس ڈسٹرکٹ میں ملکہ وکٹوریہ بلڈنگ ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق اس خط کو نہ کھولنے کی سخت ہدایات کی گئی ہیں۔ ملکہ نے یہ خط نومبر 1986 میں اس عمارت کی تزئین وآرائش کےوقت لکھا تھا۔ ملکہ کے عملے کو بھی معلوم…

ملکہ برطانیہ بھی کورونا کا شکار ہوگئیں

لندن(پاک ترک نیوز) بکنگھم پیلس کا کہنا ہے کہ برطانیہ کی ملکہ کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انہیں ہلکے بخار اور فلو جیسی علامات ہیں۔ پیلس کے بیان کے مطابق 95 سالہ برطانوی ملکہ اپنے سرکاری فرائض سرانجام دیتی رہیں گی۔ ملکہ الزبتھ زندگی بھر صحت مند رہی ہیں جبکہ 2020میں گھڑ سواری کرتے ہوئے کی تصویر بھی سامنے آئی۔لیکن گزشتہ برس سے انہیں چلنے کیلئے چھڑی کا استعمال کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے اور گزشتہ اکتوبر میں انہیں مختلف ٹیسٹوںکیلئے ایک رات ہسپتال میں گزارنا پڑی جس کے بعد انہوں نے ڈاکٹروں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More