امن کی قوتیں یورپی پارلیمنٹ اور امریکہ میں الیکشن جیت گئیں تو اگے سال یوکرین تنازع ختم ہو جائے گا، ہنگری کے وزیر اعظم کا دعویٰ
بڈاپسٹ(پاک ترک نیوز)
ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان نے دعویٰ کیا ہےکہ یوکرین کا تنازعہ 2025 کے آخر تک حل ہو سکتا ہے۔ اگر جنگ نہیں بلکہ امن کے حامی جون میں ہونے والے یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات اور نومبر میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات جیت جاتے ہیں۔
اپنے سماجی میڈیا کے اکاؤنٹس پر جاری ہونے والے بیان میںاوربان کا خیال ہے کہ، اگر امن کے حامی یورپی پارلیمان کے انتخابات جیت جاتے ہیں تویورپ میں فوجی فیصلے سست، روکے یا منسوخ کیے جا سکتے ہیں۔انہوں نے جو بائیڈن کو جنگجو امیدوار اور ڈونلڈ ٹرمپ کا…