براؤزنگ ٹیگ

#Bursa

ترک صوبہ برسا 5.1 شدت کے زلزلہ سے لرز اٹھا

انقرہ (پا ک ترک نیوز) ترکیہ کے شہر برسا 5.1 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا۔ تفصیلات کے مطابق شمال مغربی ترکیہ کا صوبہ برسا پیر کی صبح 5.1 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا۔ زلزلے کا مرکز بحیرہ مرمرہ میں تھا، زلزلہ کے جھٹکے استنبول میں بھی محسوس کئے گئے ۔ ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مرکز برسا کے مدنیا ضلاع کے ساحل سے 4.73کلو میٹر دور اور سطح سمندر سے 8.98کلو میٹر گہرائی میں تھا ۔ زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے اور اسی مقام پر 3 منٹ بعد 4.5 شدت کا ایک اور زلزلہ…

ترکیہ میں خلابازی کا پہلا عالمی میلہ آج سےشروع ہو گا

برسا (پاک ترک نیوز) ترک وزیر صنعت اور ٹیکنالوجی مہمت فاتح کاجیرنے اعلان کیا ہے کہ ترکی پانچ روزہ خلائی اجتماع کے دوران 70 سے زائد بین الاقوامی شہرت یافتہ خلابازوں کی میزبانی کرے گا۔ ملک کے شمال مغربی صوبے برسا میں قائم پہلے خلائی ہوا بازی کے انٹرایکٹو ایجوکیشن ہب، گوکمن اسپیس ایوی ایشن ٹریننگ سینٹر کے زیر اہتمام 25سے29ستمبر تک منعقد ہونے والے اسمیلےمیں 19 مختلف ممالک کے خلابازاور خلائی مسافرشرکت کریں گے۔اور ایونٹ کے دوران خلائی تحقیق کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے لیے تعاون کریں گے۔ کاجیرنے…

ترکیہ میں تیارکردہ پہلی الیکٹرک گاڑی مارکیٹ میں آ گئی

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ میں مقامی طور پر تیارکردہ پہلی الیکٹرک کار Togg کو مارکٰیٹ میں فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔ توگ کی پہلی دو گاڑیوں کو صدر اردوان اور ان کی اہلیہ خاتونِ اول ایمنیے اردوان کے حوالے کردیا گیا۔ صدارتی محل میں ہونے والی تقریب میں دونوں کاروں کی ترسیل کے بعد ترکیہ کی توگ گاڑیوں کی باقاعدہ ترسیل کا آغاز کردیا گیا ہے۔ترک صدر رجب طیب اردوان نے پہلی ترک الیکٹرک کار Togg T10X کی ترسیل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج سے ہم "توگ " کو راستوں پر دیکھیں گے۔ ترکیہ کی مقامی…

ترکی کے 10 مشہور سیاحتی شہر

سہیل شفیق بٹ براعظم یورپ اور ایشیا پر مشتمل منفرد ملک ترکی میں سیاحوں کا رش سارا سال لگارہتا ہے ۔ ترک صدر طیب ایردوان نے اپنے طویل دور اقتدار میں سیاحت کو صنعت کا درجہ دے کر اسے دنیا میں متعارف کرایا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر سے سیاحوں کی سارا سال آمد جاری رہتی ہے ۔ ترکی میں ہرموسم ملتا ہے ۔ برف سے ڈھکے علاقے ہیں تو گرم گرم پانی کے چشمے بھی ہیں ۔ پہاڑ ، جھیلوں اور سمندر کے ساتھ ساتھ ترکی عظیم تاریخ کا حامل بھی ہے ۔ سلطنت روم ، بازنطینی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More