براؤزنگ ٹیگ

#byelecation

ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاری، تصادم کے دوران لیگی کارکن جاں بحق

اسلام آباد / لاہور(پاک ترک نیوز) ضمنی انتخابات کیلئے قومی اسمبلی کی 5 جبکہ صوبائی اسمبلی کی 16 خالی نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری ہے۔الیکشن والے علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند ہے۔ پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفہ کے جاری رہے گی۔ گورنمنٹ پرائمری اسکول نظام پورہ اور پولنگ اسٹیشن نمبر 33 کوٹ ناجو سمیت کئی پولنگ اسٹیشنز پر سیاسی کارکنوں میں جھگڑا اور تصادم بھی ہوا۔ بعض جگہ فائرنگ کے باعث پولنگ کا عمل روکا گیا تاہم پولیس نفری کے ذریعے صورتحال پر قابو پانے کے بعد پولنگ…

کراچی بلدیاتی انتخابات کسی صورت تاخیر کا شکار نہیں ہونگے: چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطانہ راجہ نے کہا ہے کہ کراچی بلدیاتی انتخابات کسی صورت تاخیر کا شکار نہیں ہونگے۔الیکشن کمیشن نے کراچی بلدیاتی انتخابات میں ووٹر لسٹوں سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ الیکشن کمیشن میں کراچی بلدیاتی انتخابات میں ووٹر لسٹوں پر اعتراضات سے متعلق ایم کیو ایم کی درخواست پر سماعت ہوئی، ایم کیو ایم کے وکیل نے اعتراض کیا کہ انتخابات کیلئے پرانی ووٹر لسٹ کا استعمال خلاف قانون ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ اس سے پہلے حلقہ بندی پر بھی ایم کیو…

پی ٹی آئی نے این اے 237کراچی کے نتائج سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیئے

کراچی(پاک تر ک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے این اے 237 میں ضمنی انتخاب کے نتائج سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیئے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی زیدی نے درخواست دائر کی ہے۔تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی رہنما حکیم بلوچ کی کامیابی کو چیلنج کیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر درخواست میں الیکشن کمیشن، سندھ حکومت اور حکیم بلوچ کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ این اے 237 میں بدترین دھاندلی کی گئی، حلقے میں پی پی کارکنوں نے جعلی ووٹ ڈالے گئے ہیں۔علی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More