سی پیک اقتصادی زونز میں 10 سال تک انکم ٹیکس میں چھوٹ
اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) سی پیک کے دوسرے مرحلے کی منصوبہ بندی کے حوالے سے پاکستان میں کام کرنے والی چینی کمپنیوں کے ساتھ اجلاس ہوا۔ جس میں 70 سے زائد چینی کمپنیوں کے نمائندوں نے شرکت کی ۔
اسد عمر کی سربراہی میں ہونےو الے اجلاس میں معاون خصوسی برائے سی پیک امور خالد منصور نے سی پیک سے متعلق تازہ ترین پیشرفت سے آگاہ کیااور بتایا کہ سی پیک کے فیز II کا مقصد صنعتی,تکنیکی اور زرعی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو بڑھانا ہے ۔
سی پیک کے تحت گوادر فری زون کے ساتھ کل 9 میں 4 متفقہ خصوصی اقتصادی…