براؤزنگ ٹیگ

#california

ایان نے امریکی ریاست فلوریڈا میں تباہی مچا دی، 23سے45ہلاکتیں،40ارب ڈالر کا نقصان

ٹامپا، فلوریڈا (پاک ترک نیوز) امریکہ کی جنوبی ریاست فلوریڈا میں آنے والے شدید طوفان " ایان "سے ہلاکتوں کی تعداد 23 ہو گئی ہے جبکہ نقصانات کا ابتدائی تخمینہ 40 ارب ڈالر کا لگایا گیا ہے۔البتہ امریکی میڈیا نے 45ہلاکتیں رپورٹ کی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گذشتہ دو روز سے فلوریڈاکے ساحلوں سے ٹکرانے والےشدید سمندری طوفان "ایان" سےشدید طوفانی ہواؤں اور سیلاب سے بڑے پیمانے پر ہونے والی تباہی اور کاروبار بند ہونے کے بعد اربوں ڈالر کے نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے جبکہقومی سطح پر ملکی…

ناسا کا اپنا خلائی جہاز سیارچے سے ٹکرا کر تباہ کرنے کا تجربہ

کیلیفورنیا (پاک ترک نیوز) ناسا نے اپنا خلائی جہاز سیارچے سے ٹکرا کر تباہ کرنے کا تجربہ کیا ۔جس سیارچے کو خلائی جہاز نے ہدف بنایا اس کو ڈیمورفوس کا نام دیا گیا ہے جبکہ اس مشن کو ڈارٹ مشن کہا جاتا ہے۔ https://twitter.com/NASA/status/1574546758822084608 خلا میں موجود سب سے بڑی ٹیلی سکوپ جیمز ویب سمیت دیگر خلائی دور بینوں کے ذریعے اس تجربے کو دیکھا گیا ہے، سائنسدانوں کے مطابق اس تجربے میں خلائی جہاز، سیارچے کے مرکز سے صرف 17 میٹر ہٹ کے ٹکرایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے…

زمین پر چیونٹیوں کی کل تعداد تمام سابقہ اندازوں سے زیادہ ہے۔ امریکی ادارے کی نئی تحقیق

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) زمین پر 20 ہزار کھرب سے زائد چیونٹیاں موجود ہیں جبکہ کیڑوں مکوڑوں کی کُل تعداد اس سےکئی گنا زیادہ ہو سکتی ہے جو کہ زمین کے ماحولیاتی نظام کا اہم حصہ ہیں۔ یہ انکشاف امریکی میڈیا میں شائع ہونے والی ایک تحقیقی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ چیونٹیوں کی کُل آبادی کا تعین ان کی زندگی میں ہونے والی تبدیلیوں کے بارے میں جاننے کے لیے ضروری ہے جن میں سے ایک موسمیاتی تبدیلیوں کا معاملہ بھی ہے۔ زمینی نظام میں چیونٹیاں اہم کردار ادا کرتی ہیں، وہ بیجوں کو ایک جگہ سے…

ایپل کی نئی مصنوعات کی تقریب رونمائی کل شب کیلیفورنیا میں ہوگی

لاس اینجلس (پاک تر نیوز) ایپل اپنے نئے فونز، گھڑیوں اور دیگر نئی مصنوعات کی تقریب رونمائی کل (بدھ) شب ایپل کے ہیڈکوارٹرز کیلیفورنیا میں پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے منعقدکر رہی ہے۔ اور اس تقریب کا نام ’فار آؤٹ‘ رکھا گیا ہے۔ ایپل ہر سال ستمبر میں اپنے نئے فونز، گھڑیوں اور دیگر نئی مصنوعات کا اعلان کرتا ہے۔ مارکیٹ کے ذرائع کا دعویٰ ہے نئے آئی فون 14 کا کیمرا، سٹوریج، ڈیزائن اور اس کی سیٹلائٹ کنیکٹیویٹی پچھلی فونز سے بہتر ہو گی۔ مارکیٹ کے ذرائع یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ ایپل شاید اپنےٹاپ آف…

آئی فون14کے ساتھ حادثے سے بچانے اور درجہ حرار ناپنے والی ایپل واچ سیریز 8متعارف

کیلیفورنیا( پاک ترک نیوز) ایپل کمپنی نے آئی فون 14کے ساتھ گاڑی کو حادثے کی نشاندہی ، درجہ حرارت ناپنے والے سینسرز جن سے اووییولیشن سائیکل کی جاسکے گی اور ایک نئی کم پاور موڈ کی آپشن والی ایپل واچ سیریز 8بھی متعارف کروادی ہے ۔ ایپل واچ سیریز 8میں موجود سینسرز کی مدد سے یہ گھڑی آپ کی حفاظت بھی کرے گی، بڑے حادثے کو جانچنے میں کامیاب ہونے کے ساتھ ، گھڑی فوری طور پر ایمرجنسی سروسز کو مطلع کرنے لوکیشن بتانے اور ایمرجنسی کانٹیکٹس کو اطلاع دینے کا کام بھی کرے گی۔ سیریز 8 میں آئی فون سے لیا ایک لو…

بریٹنی سپیئرز نے چھ سال بعد اپنے پہلے گانے کی ریلیز پروالد کے کنٹرول میں گزرے 13سالوں کی کہانی سنا دی

لاس اینجلس (پاک رک نیوز) امریکی پاپ گلوکارہ برٹنی سپیئرز نے بتایا ہے کہ انہوں نے اپنے والد کے قانونی کنٹرول میں زندگی کے 13 سال کیسے گزارے۔ برٹنی سپیئرز نے یہ آڈیو پیغام کسی تبصرے کے بغیر ٹویٹ کیا تھا لیکن اس کے بعد یہ لنک حذف کر دیا گیا۔مگراس کی 22 منٹ کی آڈیو آن لائن دستیاب ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اس آڈیو میں40 سالہ گلوکارہ نے بتایا ہے کہ اسے کام کرنے اور دورے کرنے پر مجبور کیا جاتا، دوستوں سے ملنے جلنے اور گاڑی چلانے سے روکا جاتا تھا۔اس کا فون بھی ٹیپ کیا جاتا تھا، اور وہ…

فیس بک صارفین کے ذاتی ڈیٹا کی رازداری کی خلاف ورزی ۔زوکر برگ کو ایک اور مقدمے کا سامنا

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) ڈسٹرکٹ آف کولمبیا(ڈی سی) نے کیمبرج اینالیٹیکا اسکینڈل میں فیس بک کےکروڑوں صارفین کے ذاتی ڈیٹا کی رازداری کی خلاف ورزی کے الزام میں میٹا کے سربراہ مارک زوکربرگ کے خلاف مقدمہ دائرکردیا ہے۔ ڈی سی کے اٹارنی جنرل کارل ریسین نے ڈی سی کی سپیریئر کورٹ میں زکربرگ کے خلاف سول مقدمہ دائر کیا۔ مقدمہ میں کہا گیا ہے کہ زوکربرگ نے کمپنی کے اہم فیصلوں میں براہ راست حصہ لیا تھا اور وہ صارفین کے ڈیٹا کو شیئر کرنے کے ممکنہ خطرات سے آگاہ تھا۔ جیسا کہ ڈیٹا مائننگ فرم کیمبرج اینالیٹیکا کے…

کیلفورنیا میں نیا ریاستی قانون منظور۔ سوشل میڈیا بھی نشے کی تعریف میں شامل

سیکرامینٹو ( پاک ترک نیوز) امریکی ریاست کیلیفورنیا جلد ہی سوشل میڈیا کمپنیوں کو ان بچوں کو نقصان پہنچانے کا ذمہ دار ٹھہرائے گی جو انکی مصنوعات کے عادی ہو چکے ہیں۔اس سلسلے میں والدین کو انسٹاگرام اور ٹک ٹاک جیسے پلیٹ فارمز پر ہر خلاف ورزی پر25,000 ڈالرتک کا مقدمہ کرنے کی اجازت دینےکاقانون ریاستی اسمبلی نے منظور کر لیا ہے۔ اس بل میں 18 سال سے کم عمر کے بچوں کےلئے "نشے" کی تعریف کی گئی ہے جو جسمانی، ذہنی، جذباتی، ترقی یا مادی طور پر نقصان پہنچاتے ہیں۔ اسکے نتیجے میں سوشل میڈیا کمپنیاں نشے کی…

واٹس ایپ نے صارفین کو بڑی پریشانی سے نجات دلانے کا فیصلہ کرلیا

کیلی فورنیا (پاک ترک نیوز) واٹس ایپ نے صارفین کو بڑی مشکل سے نجات دلانے کا فیصلہ کرلیا ۔ معروف پیغام رساں ایپ واٹس ایپ صارفین ایسے گروپس کو خاموشی سے چھوڑ سکیں گے جن میں وہ رہنا نہیں چاہتے ۔ واٹس ایپ سے جہاں سمارٹ فون صارفین کو سہولیات ملتی ہیں وہیں اس سے متعلقہ کچھ چیزوں سے صارفین نہایت پریشان بھی رہتے ہیں جن میں سے ایک کسی صارف کے گروپ چھوڑتے وقت تمام گروپ ممبران کو اس کی اطلاع ملنا ہے۔ فی الحال یہ فیچر واٹس ایپ ڈیسک ٹاپ بِیٹا میں دیکھا گیا ہے لیکن ممکنہ طور پر یہ اینڈرائیڈ اور آئی او ایس…

انسٹاگرام کا این ایف ٹی ڈسپلے کی آزمائش کا آغاز

کیلی فورنیا(پاک ترک نیوز) معروف سوشل ایپ انسٹا گرام نے این ایف ٹی ڈسپلے کی آزماش کا آغاز کردیا ۔نان فنجیبل ٹوکن کی آزمائش فی الحال امریکی صارفین کیلئے ہے ۔ اس کا باضابطہ اعلان انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے کیا ہے جس میں انہوں نے منتخب تخلیق کاروں کی ایپ میں اسے ظاہر کیا ہے۔ بعدازاں اس میں کرپٹوکرنسی ایتھریئم کے ساتھ پولی گون کی سہولت دی جائے گی اور اس کے بعد ویب تھری پروٹوکول فلو اور سولانا کرنسی تک اس کا دائرہ بڑھایا جائے گا۔ اس کے بعد این ایف ٹی کے مالکان اس کی ملکیت کی تصدیق کے…

معروف سکالرڈاکٹراسرارکا چینل یو ٹیوب نے بند کردیا

کیلی فورنیا (پاک ترک نیوز) معروف سکالر ڈاکٹر اسرار احمد کا چینل یو ٹیوب نے یہود مخالف لیکچرز کا الزام لگا کر بند کردیا ۔ ڈاکٹر اسرار کے یوٹیوب چینل پر سبسکرائبرز کی تعداد تقریباً 30 لاکھ ہے جبکہ ان کے لیکچرز کو سننے اور پسندکرنے والوں کی تعداد بھی زیادہ ہے۔ معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب کی جانب سے کہا گیاہے کہ ڈاکٹر اسرار کے 2چینلز کو نفرت انگیز اور تشدد سے متعلق پالیسیوں کی خلاف ورزی پر بند کیا گیا ہے۔ یوٹیوب نے ڈاکٹر اسرار احمد کے چینل کو بند کرنے کا فیصلہ یہودی اخبار میں ڈاکٹراسرار احمد کے…

ایپل کا ناقابل یقین حد تک سستا موبائل فون

کیلی فورنیا (پاک ترک نیوز) معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے ناقابل یقین حد تک سستا موبائل فون مارکیٹ میں متعارف کروا دیا ۔معروف امریکی کمپنی نے اپنا اب تک کا سب سے سستا آئی فون متعارف کرا دیا ہے، جسے آئی فون ایس ای تھری کا نام دیا گیا ہے۔ نئے موبائل فون کو ٹچ آئی ڈی کے ساتھ ہوم بٹن، بہترین بیٹری لائف کے ساتھ فائیو جی ٹیکنالوجی سے لیس کیا گیا ہے۔فور کور جی پی یو کے ساتھ یہ آئی فون 8 سے دو گنا زیادہ تیز ہے، اس کے علاوہ اس آئی فون میں 4 جی بی ریم کے ساتھ 64 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے۔ تھرڈ جنریشن…

پرائیویسی پر حملہ ،فیس بک 15ارب85کروڑ ہرجانہ ادا کرنے کو تیار

لاہور(پاک ترک نیوز) صارفین کے لاگ آئوٹ ہونے کے بعد بھی ٹریکنگ کے مقدمے میں معروف سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے 15ارب 86کروڑ ہرجانے ادا کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔میٹا کے ترجمان نے بتایا کہ ایک دہائی سے چلنے والے اس معاملے کو حل کرنے کیلئے کسی تصفیے پر پہنچنا ہماری کمیونٹی اور ہمارے شیئر ہولڈرز کے بہترین مفاد میں ہے اور ہمیں اس مسئلے سے آگے بڑھنے پر خوشی ہے۔ یہ معاہدہ گزشتہ روز کیلیفورنیا کی ایک عدالت میں جمع کرایا گیا ہے اور اگر کسی جج کی طرف سے اس کی منظوری دے دی جاتی ہے تو فیس بک صارفین کی…

سب سے بڑی خلائی دوربین جیمزویب کی بنائی گئی پہلی تصاویر جاری

کیلی فورنیا (پاک ترک نیوز) ناسا نے سب سے بڑی اور جدید خلائی دوربین جیمز ویب کی بنائی گئی تصاویر جاری کردی گئیں۔ تصاویر میں ٹیلی سکوپ کی سیلفی بھی شامل ہے۔ تفصیلات کےمطابق پہلی تصاویر جو زمین پر موصول ہوئی ہیں ان میں سورج سے ملتا جلتا ایک ستارہ ہے۔ اس ستارے کو HD 84406 کا نام دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ جیمز ویب نے اپنے ہی آئینے کی بھی ایک تصویر بھیجی ہے جو اب مکمل طور پر کھل چکا ہے۔جیمز ویب، ہبل ٹیلی سکوپ کی پیش رو ہے اور اس کا مقصد کائنات کے وجود میں آنے کے اسرار جاننا ہے۔ ناسا کے ماہرین کا…

امریکہ میں راکٹ تجربہ ناکام ،چاروں سیٹلائٹس ناکارہ ہو گئے

کیلی فورنیا( پاک ترک نیوز) امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں 4سیٹلائٹس کو مدار میں لے جانے کیلئے کا پہلا تجربہ ناکام ہو گیا ۔تجربہ ناکام ہونے سے چاروں سیٹلائٹس بھی ضائع ہو گئے۔ فلوریڈا میں ایئرو اسپیس کمپنی ’’آسٹرا‘‘ کا پہلا سٹیلائٹس لانچنگ تجربہ ایلانا-41 مشن کیپ کینویرل سپیس فورس سٹیشن سے کیا گیا جو بری طرح ناکام رہا۔ ایئر سپیس کمپنی آسٹرا کا راکٹ تین منٹ بعد ہی ہچکولے کھاتا ہوا نیچے اور کبھی اوپر کی جانب پرواز کرنے لگا۔ اپنی پرواز کے دوسرے مرحلے میں راکٹ گھومنے لگا اور سیٹلائٹ کو مدار میں…

نئے سال کی روز پریڈ کا کووڈ-19 کے باوجود انعقاد

پاساڈینا، کیلیفورنیا (پاک ترک نیوز) نئے سال کا دن کورونا وائرس وبائی امراض کی وجہ سے روز پریڈ کے بغیر گزرنے کے ایک سال بعد، 2022 کی آمد کا جشن منانے والا پھولوں کا تماشا اومیکرون قسم کی وجہ سے انفیکشن کے نئے اضافے کے باوجود آگے بڑھنا تھا۔ پاساڈینا، کیلیفورنیا کی روز پریڈ کے 133 ویں ایڈیشن میں اداکار لیور برٹن کو بطور گرینڈ مار شل مقرر کیا گیا ہے۔جس میں20 مارچنگ بینڈ، 18 گھڑ سواری یونٹس اور درجنوں فلوٹس "خواب" کے تھیم کی عکاسی کرنے کے لیے شامل ہونگے۔ کئی دنوں کی ریکارڈ توڑ بارشوں کے…

80ڈاکوئوں نے ایک ساتھ سپر سٹور لوٹ لیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ میں ایک عجیب و غریب واردات سامنے آئی ہے جس میں ایک نہ دو بلکہ پورے 80ڈاکوئوں نے ایک منٹ میں پورا سپر سٹور لوٹ لیا ۔ پولیس نے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میںایک ساتھ 80 ڈاکووں نے سپر سٹور پر دھاوا بول دیا ایک منٹ میں ڈکیتی کر کے بھاگ کھڑے ہوئے۔ دوران ڈکیتی تین ملازمین کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا اور مرچوں کا سپرے کرنے کے بعد قیمتی سامان اور پیسوں سے بیگ بھر کر غائب ہو گئے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوئوں نے ماسک پہنے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More