براؤزنگ ٹیگ

#call

جسٹس طارق محمود جہانگیری کو مشکوک کال اور میسیجز موصول

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو مشکوک کال اور پیغامات موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ہائیکورٹ آفس کے نمبر پر مشکوک کال کرنے والے نے خود کو بطور ڈی جی ایف آئی اے متعارف کرایا ، تاہم تحقیقات کے بعد پتہ چلا ڈی جی ایف آئی اے نے کوئی کال نہیں کی۔ مشکوک کال کرنے والا ڈائریکٹ جسٹس طارق جہانگیری سے بات کرنا چاہ رہا تھا۔ مشکوک کال 2 روز قبل اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس طارق جہانگیری آفس کی گئی۔ مشکوک نمبر سے جسٹس طارق جہانگیری کے موبائل نمبر پر مسیجز بھی…

ملک بھر میں پی ٹی آئی کا کارکنوں کا احتجاج ،دھرنا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نا اہلی کے بعد ملک بھر میں پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج جاری ہے ۔ وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے اکثر شہروں میں کارکنوں گھروں سے نکل آئے اور شاہراہوں کو بند کردیا ۔ کئی مقامات پر تحریک انصاف کے کارکنوں کی پولیس سے جھڑپیں بھی ہوئیں ۔ پولیس کی جانب سے شیلنگ کی گئی۔پی ٹی آئی کارکنوں نے حکومت اور الیکشن کمیشن کیخلاف شدید نعرے بازی کی ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کو نااہل قرار دیا گیا ہے جس کے خلاف…

شوکت ترین کی وزیرخزانہ پنجاب کے ساتھ گفتگو لیک

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی پنجاب کے وزیر خزانہ محسن لغاری سے کی گئی ٹیلیفونک گفتگو منظر عام پر آگئی ہے۔ اس گفتگو میں شوکت ترین صوبائی وزیر خزانہ سے کہتے ہیں کہ آئی ایم ایف کو 750 ارب کی کمٹمنٹ دی گئی ہے، آپ سب نے وہ سائن کیا ہے، آپ نے اب کہنا ہے ہم نے جو کمٹمنٹ دی وہ سیلاب سے پہلے دی تھی۔ شوکت ترین اس گفتگو کے دوران محسن لغاری کو یہ ہدایت دیتے پائے گئے کہ اب سیلاب کی وجہ سے ہمیں بہت پیسہ خرچ کرنا پڑے گا، اب آپ نے یہ لکھنا ہے…

واٹس ایپ پر نمبر محفوظ کئے بغیر پیغام بھیجنے کی سہولت

لندن(پاک ترک نیوز) معروف ایپ واٹس ایپ پر نمبر محفوظ کئے بغیر آپ اپنا پیغام بھیج سکتے ہیں ۔ اس سے قبل پہلے مطلوبہ نمبر فون بک میں محفوظ کر کے پیغام بھیجا جا سکتا تھا ۔ اس کیلئے سب سے پہلے فون یا ڈیسک ٹاپ براؤزر میں wa.me شارٹ یوآرایل ٹائپ کیجئے۔ یہ طریقہ اس سے قبل کمپنیاں اور آن لائن سٹور استعمال کرتے ہیں لیکن اسے آپ بھی اپنی مرضی کے مطابق ڈھال سکتے ہیں۔ پہلا طریقہ بذریعہ ویب سائٹ فون براؤزر یا کسی بھی اچھے براؤزر پر https://wa.me/cccxxxxxxxxxx ٹائپ کیجئے۔ ان میں ccc کا مطلب ملکی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More