براؤزنگ ٹیگ

#Cambodia

امریکہ اور بھارت کو انتباہ: بنگلہ دیش اور کمبوڈیا میں چینی بحریہ کے اڈوں کی تعمیر کشیدگی میں اضافہ

بیجنگ (پاک ترک نیوز) کمبوڈیا (جنوب مشرقی ایشیا) اور بنگلہ دیش (جنوبی ایشیا) میں بحری اڈوں کی تعمیر میں چین کی مدد نے بیجنگ اور شراکت دار ممالک کی جانب سے بے ضرر منصوبوں کے طور پر پیش کیے جانے کے باوجود دونوں خطوں میں سیکورٹی کے سنگین خدشات کو جنم دیا ہے۔ یہ شک گزشتہ برسوں میں فوجی تجزیہ کاروں کی احتیاط سے پیدا ہوتا ہے کہ بیجنگ اپنے اثر و رسوخ کو بڑھانے اور علاقائی قوتوں اور عالمی سپر پاورز کو چیلنج کرنے کے لیے دنیا بھر میں فوجی چوکیوں کا نیٹ ورک بنانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ کمبوڈیا میں ریام نیول…

جی۔20 کا دوروزہ سربراہی اجلاس شروع، روس۔یوکرین جنگ پر رکن ملک تقسیم ہو گئے

نوسا ڈوا (پاک ترک نیوز) جی۔20میں شامل دنیا کی بیس بڑی معیشتوں کا 17واں سربراہی اجلاس آج انڈونیشیا میں شروع ہو گیا ہے جو دو روز جاری رہے گا۔ سربراہی اجلاس میں کمبوڈیا کے وزیر اعظم ہن سن کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے پر شرکت نہیں کر رہے۔ جبکہ برطانیہ اور اٹلی کے نو منتخب وزرائے اعظم پہلی بار اپنے ملکوں کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ جزیرہ بالی کے شہر نوساڈوا میں منعقد ہورہے اجلاس کا افتتاح کرتے ہوئے میزبان انڈونیشیا کے صدر جوکو ویڈوڈو نے جہاں روس۔ یوکرین جنگ کے عالمی معیشت پر منفی اثرات کے پیش نظر اسکے…

افرادی قوت کی کمی کو پورا کرنے کیلئے تھائی لینڈ سرحدیں کھولنے پر تیار

بنکاک(پاک ترک نیوز) افرادی قوت کی کمی کو پورا کرنے کرنے کیلئے تھائی لینڈ میانمار، کمبوڈیا اور لائوس کے ساتھ سرحدیں کھولنے اور تارکین وطن کو اپنے ملک میں لانے کیلئے تیار ہے ۔ وزارت محنت سے تعلق رکھنے والے پیروٹے چوٹیکاستھین نے کہا کہ تارکین وطن کارکنوں کے لیے ویکسینیشن ، قرنطینہ کے طریقہ کار اور COVID-19 ٹیسٹنگ سے متعلق قوانین کا فیصلہ جلد کیا جائے گا۔ تھائی لینڈ خوراک اور ربڑ کی پیداوری صنعتوں میں غیر ملکی مزدوروں پر بہت زیادہ انحصار کرتا ہے لیکن کووڈو اور سخت سرحدی بندش کے باعث ان تارکین وطن…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More