براؤزنگ ٹیگ

#camel

سعودی عرب میں اونٹوں کا سالانہ میلہ یکم اگست سے شروع ہوگا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی سرپرستی میں منعقد ہونے والے اونٹوں کے سالانہ میلے کا پانچواں ایڈیشن منگل یکم اگست 2023 سےطائف کے کیمل سکوائر میں شروع ہوگا۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق سعودی کیمل فیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ مکیمل فیسٹیول کے دوران مختلف درجوں میںاونٹوں کی دوڑوںمیں فاتحین کو 56.25 ملین ریال کے انعامات دیے جائیں گے۔ جبکہ فیسٹیول کے دوران اونٹوں کے درمیان دوڑ کے 589 راؤنڈ ہوں گے۔ فیسٹول کا آغاز 350 راؤنڈ پر مشتمل ابتدائی ریس سے ہوگا۔ مقابلے کا سلسلہ بارہ…

ملک میں مہنگائی کے باعث عیدالاضحی پر اونٹوں کی فروخت میں واضح کمی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ اضافے کے باعث عیدالاضحی پر اونٹوں کی خریداری میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ عیدالاضحی کے موقع پر جانوروں کی فروخت کی امید لگائے سینکڑوں بیوپاریوں نے پاکستان بھر کی مویشی منڈیو میں کئی ہفتوں سے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں ۔ ان کا ایک نوجوان امان اللہ خان بھی ہے کہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد قریب ایک بازار میں مہندی لگے اونٹوں کے ساتھ موجود ہے ۔وہ بھی گاہک کا منتظر ہے ۔ لیکن ملک میں بے تحاشہ مہنگائی جس کی شرح 38فیصد تک سے اوپر پہنچ…

دنیا کا سب سے بڑاساتواں شاہ عبدالعزیز اونٹ میلہ شروع ہو گیا

ریاض (پاک ترک نیوز) ساتویں شاہ عبدالعزیز اونٹ میلے کا افتتاح کردیا گیا۔ اونٹوں کے شائقین کثیر تعداد میلے میں شرکت کر رہی ہے ۔ اس برس میلہ کا نعرہ ’طویق کا حوصلہ‘ ہے۔ یہ میلہ دنیا میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا میلہ ہے۔ گذشتہ روز میلے کی افتتاحی تقریب میں رنگا رنگ پروگرام منعقد ہوئے۔ اونٹوں کے کلچر کی نمائندہ موسیکارٹیموں نے گیت پیش کیے اور اونٹوں کے ثقافتی ورثے کی جڑیں گہری کرنے والی تاریخی موسیقی سے شائقین کو محظوظ کیا۔وہیں اونٹوں کے بینڈ نے متعدد قومی آلات حرب اور روایتی رنگوں کے ساتھ پریڈ پیش…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More