براؤزنگ ٹیگ

#canbara

آسٹریلیا نے مزید 4 بھارتی جاسوسوں کو ملک بدر کر دیا

کینبرا (پاک ترک نیوز) آسٹریلیا نے دفاعی ٹیکنالوجی، سیاستدانوں اور ہوائی اڈوں کی سکیورٹی کو نشانہ بنانے کے الزام میں بھارت کے 4 جاسوس ملک بدر کر دیئے۔ 4 جاسوسوں کی بے دخلی کا انکشاف آسٹریلین براڈ کاسٹنگ کارپوریشن نے اپنی تحقیقات میں کیا۔بھارتی خفیہ ادارے ”را“ کی طرف سے جاسوسی کا نیٹ ورک قائم کرنے کا بنیادی مقصد بیرونِ ملک مقیم بھارتی باشندوں پر نظر رکھنا اور اختلافِ رائے کو دھمکانا تھا۔آسٹریلیا میں بھارتی نیٹ ورک بے نقاب ہونے کی خبریں اپریل میں آئی تھیں جب واشنگٹن پوسٹ نے بتایا تھا کہ 2…

آسٹریلیاکا فوج میں غیر ملکیوں کو بھرتی کرنے کی اجازت دینے کا اعلان

سڈنی (پاک ترک نیوز) آسٹریلیا نے فوج میں غیر ملکیوں کو بھرتی کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔ آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم و وزیر دفاع رچرڈ ڈونلڈ مارلس نے کہا کہ مسلح افواج میں 4,400افراد کے خلا کو پر کرنے کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔فوجیوں کی تعداد بڑھانے کے لیے غیر ملکی شہریوں کو بھی فوج میں بھرتی کیا جائے گا۔ رچرڈ مارلس کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا دنیا کے ساتھ تجارت کی وجہ سے غیر ملکی افواج کے دبا ؤکے باعث نازک حالت میں ہے لہذا غیر ملکی شہریوں کو بھی فوج میں شامل ہونے کی اجازت ہوگی۔کل وقتی…

آسٹریلیا میں پاکستانی ہائی کمشنر کا قوی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

کینبرا (پاک ترک نیوز) آسٹریلیا میں قومی ٹیم کے اعزاز میں آسٹریلیا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر کی جانب سے عشائیہ دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں پاکستان کے ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتے کی شب کینبرا کے پاکستان ہاؤس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا ۔ اس موقع پر آسٹریلیا کے میں پاکستان کے ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری نے اس موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو خوش آمدید کہتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ ٹیم آسٹریلیا میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی اور کھیلوں کے سفیر کے…

آسٹریلیا ،دو بہنوں سے جنسی زیادتی کرنیوالے سابق پرنسپل کو 15 سال قید کی سزا

کینبرا (پاک ترک نیوز) آسٹریلیا میں سکول کے سابق پرنسپل کو 15 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے ایک الٹرا آرتھوڈوکس یہودی اسکول میں دو بہنوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے اور اسرائیل سے حوالگی کے خلاف برسوں تک لڑنے والے سابق پرنسپل کو 15 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ 56 سالہ ملکا لیفر 11سال اور چھ ماہ کی سزا کاٹنا ضروری ہے اس سے پہلے کہ اس کی جلد رہائی پر غور کیا جائے۔ جیسے ہی وہ وکٹوریہ کی ریاستی جیل سے رہا ہوں گی، اسے ممکنہ طور پر اس کے آبائی اسرائیل بھیج دیا جائے گا۔…

آسٹریلیا نے یوکرین کیلئے 74ملین ڈالر کےامدادی پیکج کا اعلان کردیا

کینبرا (پاک ترک نیوز) آسٹریلیا نے یوکرین کیلئے 74 ملین ڈالر کے نئے امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے ۔ آسٹریلیا جو یوکرین کا سب سے بڑا غیر نیٹو اتحادی ہے نے یوکرین کو اضافی 70فوجی گاڑیاں بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانی نے 110 ملین آسٹریلوی ڈالر ($ 73.5m) پیکج کا اعلان کیا ۔ پیکج میں 28 ایم 113 بکتر بند گاڑیاں، 14 اسپیشل آپریشن وہیکلز، 28 درمیانے درجے کے ٹرک اور 14 ٹریلرز کے ساتھ ساتھ 105 ایم ایم توپ خانے کی اضافی سپلائی بھی شامل ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More