اتحادیوں نے نگران وزیراعظم نامزدگی کا اختیار وزیراعظم شہباز شریف کو دیدیا
اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں نے نگران وزیر اعظم کیلئے نامزدگی کا اختیار وزیراعظم شہبازشریف کودیدیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس ہوا ، ویڈیو لنک اجلاس میں سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان، بلاول بھٹو اور اختر مینگل سمیت دیگر جماعتوں کے رہنما شریک ہوئے ۔ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں نے وزیر اعظم شہبازشریف کو نگران وزیر اعظم کا نام فائنل کرنے کا اختیار دیدیا ہے۔
پی ڈی ایم اور اتحادیوں نے وزیراعظم شہباز شریف پر اعتماد…